ترسیلاتِ زر کی لاگت کا بوجھ بینکوں پر ڈالنے سے منافع متاثر ہوگا، بینکوں کا موقف اسٹیٹ بینک: مالی سال 26 میں ترسیلاتِ زر پر 76 ارب روپے لاگت، آئندہ سال 85 سے 90 ارب روپے تک پہنچنے کا امکان شائع 04 جولائ 2026 09:08pm
پاکستان کی ترک سیل کو سرمایہ کاری کی دعوت، ترکیہ کے ساتھ ڈیجیٹل راہداری کی تجویز وزیراعظم شہباز شریف نے ترک سیل پر زور دیا کہ وہ پاکستانی اداروں کے ساتھ طویل المدتی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ لے شائع 04 جولائ 2026 05:43pm
مالی سال 2026: سیمنٹ سیکٹر کی کارکردگی مثبت رہی 30 جون 2025 کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران مقامی فروخت 37.906 ملین ٹن تھی شائع 04 جولائ 2026 04:43pm
آئی سی سی ڈی کی ایگزیکٹو باڈیز میں پاکستان کی نمائندگی کی تجدید اپیکس باڈی کی ترکیہ میں منعقد ہونے والے اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیولپمنٹکے 40ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں بھرپور شرکت شائع 04 جولائ 2026 03:57pm
ویڈیو مانیٹرنگ سسٹم نہ لگانے پر 421 ٹیکسٹائل یونٹس کو نوٹسز جاری رجسٹرڈ یونٹس کی پیداوار کی ویڈیو اینالیٹکس کے ذریعے الیکٹرانک نگرانی کی جائے گی، ایف بی آر شائع 04 جولائ 2026 02:37pm
ترک سرمایہ کاروں کی پاکستان کے اسٹریٹجک شعبوں میں دلچسپی وزیراعظم شہباز شریف سے استنبول میں ترکیہ کے سرکردہ کاروباری گروپوں اور صنعتی تنظیموں کے اعلیٰ عہدیداران کی ملاقاتیں شائع 04 جولائ 2026 01:53pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر کی کمی سے 4174 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 04 جولائ 2026 01:36pm
ٹیکس وصولی میں اضافے کے لیے ڈیجیٹل اصلاحات ناگزیر، وزیر خزانہ تمام کراس سبسڈیز ختم کر دی گئی، بجلی کی قیمت میں مزید کمی آئے گی، محمد اورنگزیب شائع 04 جولائ 2026 01:16pm
ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کا صنعتی بجلی ٹیرف میں بے ضابطگی کے فوری خاتمے کا مطالبہ بی 3 اور بی 4 صنعتی صارفین اپنی اصل سروس لاگت سے تقریباً 4 روپے فی یونٹ زیادہ بجلی کی قیمت ادا کر رہے ہیں، خرم مختار شائع 04 جولائ 2026 12:13pm
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام میں نان بینکنگ کمپنیاں بھی شامل نان بینکنگ ہاؤسنگ فنانس اور انویسٹمنٹ فنانس کمپنیاں اس اسکیم کے تحت 1 کروڑ روپے تک کے ہاؤسنگ قرضے فراہم کرسکیں گی شائع 04 جولائ 2026 12:01pm
اسٹیٹ بینک اقتصادی نمو کے حوالے سے پُراعتماد ہماری توجہ ظاہری بہتری کے بجائے معاشی بنیادوں کو مضبوط کرنے پر مرکوز ہے، جمیل احمد شائع 04 جولائ 2026 11:12am
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر ایک روپے 97 پیسے کمی کر دی گئی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا شائع 04 جولائ 2026 12:24am