ایس ای سی پی نے اثاثہ جاتی انتظامی کمپنیوں کو ای ایس جی پر مبنی میوچل فنڈز متعارف کرانے کی اجازت دے دی کمیشن نے ملک کے پہلے ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک کا اجرا کر دیا شائع 01 جولائ 2026 09:07pm
لکی سیمنٹ نے کراچی پلانٹ کی پیداواری صلاحیت بڑھا دی، مجموعی استعداد 1 کروڑ 56 لاکھ ٹن تک پہنچ گئی کمپنی کے مطابق اس منصوبے کے نتیجے میں کراچی پلانٹ کی سالانہ پیداواری استعداد تقریباً 3 لاکھ ٹن بڑھ کر 53 لاکھ 50 ہزار ٹن ہو گئی ہے شائع 01 جولائ 2026 05:36pm
پولٹری ایسوسی ایشن کا چوزوں پر ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ ٹیکس پولٹری صنعت پر ایک بڑا مالی بوجھ بن چکا ہے شائع 01 جولائ 2026 04:31pm
حکومت سے ایران سے سستا تیل و گیس درآمد کرنے کے امکانات کا جائزہ لینے کا مطالبہ اس اقدام سے توانائی ضروریات کو کم قیمت پر پورا کرنے، زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ کو کم کرنے اور معیشت کو مضبوط بنانے میں مدد مل سکتی ہے، اکرام راجپوت شائع 01 جولائ 2026 03:47pm
یونائیٹڈ بزنس گروپ کی رینجرز ہیڈ کوارٹر پر حملے کی شدید مذمت وطن کے محافظوں کو نشانہ بنانے والے عناصر درحقیقت پاکستان کے امن، سلامتی اور قومی یکجہتی کے دشمن ہیں، زبیر طفیل شائع 01 جولائ 2026 03:37pm
2028 سے مالیاتی شعبہ مکمل اسلامی نظام میں ڈھالنے کا عزم اسٹیٹ بینک، وزارتِ خزانہ اور ایس ای سی پی کا تدریجی اور ہموار تبدیلی پر اتفاق شائع 01 جولائ 2026 03:20pm
جون 2026 میں مہنگائی کی شرح 11.1 فیصد ریکارڈ مالی سال 2025-26 کے دوران اوسط مہنگائی کی شرح 7.05 فیصد رہی، ادارہ شماریات اپ ڈیٹ 01 جولائ 2026 05:11pm
سندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس کوریج میں 1,374 فیصد اضافہ آئندہ مرحلہ وار صوبے کی تمام 26 لاکھ رجسٹرڈ گاڑیوں کو اس انشورنس نظام کے تحت لایا جائے گا، ایس ای سی پی شائع 01 جولائ 2026 02:06pm
بینکس قانونی وجہ، مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بغیر اکاؤنٹس بلاک نہ کریں، اسٹیٹ بینک کی ہدایت جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل سنگل بینچ کے سامنے تعمیلی رپورٹ پیش شائع 01 جولائ 2026 01:57pm
سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید ہزاروں روپے کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 4 ہزار ڈالر کی سطح سے گرگیا اپ ڈیٹ 01 جولائ 2026 02:07pm
سپر نیٹ ٹیکنالوجیز کو 1 ارب روپے کا بڑا کنٹریکٹ مل گیا منصوبے کے تحت اہم مواصلاتی انفرااسٹرکچر کی اپ گریڈیشن اور جدید خطوط پر استوار کرنے کا کام کیا جائے گا، کمپنی شائع 01 جولائ 2026 12:42pm
ایران امریکہ مذاکرات میں تعطل، خام تیل کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں برینٹ کروڈ آئل کے نرخ 33 سینٹس یا 0.45 فیصد اضافے سے 73.28 ڈالر فی بیرل پر جاپہنچے شائع 01 جولائ 2026 11:47am
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان برقرار، 100 انڈیکس 1 لاکھ 84 ہزار سے زائد پوائنٹس پر بند بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 2 فیصد سے زائد اضافہ اپ ڈیٹ 01 جولائ 2026 06:41pm
درآمدی گاڑیوں پر خصوصی ایکسائز ڈیوٹی وصولی کا طریقہ کار جاری حکومت نے اضافی کسٹمز ڈیوٹی کی شرح 6 فیصد سے کم کر کے 4 فیصد، 4 فیصد سے 2 فیصد اور 2 فیصد سے صفر فیصد کر دی ہے شائع 01 جولائ 2026 10:01am
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیلی نار پاکستان کے پی ٹی ایم ایل میں انضمام کی منظوری دیدی اس فیصلے کے ساتھ ہی ملک کے دو بڑے موبائل آپریٹرز کے انضمام کی آخری قانونی رکاوٹ بھی دور ہو گئی شائع 01 جولائ 2026 09:54am
استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر 30 فیصد اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد یہ ڈیوٹی پاکستان کسٹمز ٹیرف (پی سی ٹی) کے ہیڈنگ 8702، 8703 اور 8704 کے تحت آنے والی استعمال شدہ گاڑیوں پر لاگو ہوگی، بشرطیکہ متعلقہ شرائط پوری کی جائیں۔ شائع 01 جولائ 2026 09:47am
ایف بی آر نے ایس یو ویز پر ریگولیٹری ڈیوٹی 50 سے کم کرکے 20 فیصد کر دی ایف بی آر نے ایس آر او 1064(I)/2026 جاری کرتے ہوئے ایس آر او 1152(I)/2025 کی جگہ نیا نوٹیفکیشن نافذ کر دیا ہے۔ شائع 01 جولائ 2026 09:38am
دو بار نظرثانی کے بعد 12,957 ارب روپے کا ٹیکس ہدف حاصل ایف بی آر کی خالص ٹیکس وصولی مالی سال 2025-26 کے اختتام پر ریکارڈ 13,001 ارب روپے تک پہنچ گئی شائع 01 جولائ 2026 09:30am
پاور ڈویژن سرپلس پیکج کا ازسرِنو جائزہ نیپرا کو پیش کرے گا صنعت کے بعض حلقوں کی جانب سے خدشات کا اظہار کیا گیا ہے کہ یہ اسکیم بڑے صنعتی صارفین کے لیے مؤثر یا فائدہ مند ثابت نہیں ہو رہی شائع 01 جولائ 2026 09:22am
درآمدی اشیا کی بڑی تعداد پر ریگولیٹری ڈیوٹی 20 فیصد تک محدود ریگولیٹری ڈیوٹی کی زیادہ سے زیادہ شرح، جو اس وقت 50 فیصد تھی، کم کر کے 20 فیصد مقرر کر دی گئی شائع 01 جولائ 2026 08:55am