مالی سال 2026-27 کا بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، مشیر وزیرِ خزانہ بجٹ سے قبل حکومت 11 جون کو پاکستان اکنامک سروے 2025-26 جاری کرے گی شائع 10 جون 2026 07:58pm
ڈالیان مارکیٹ میں گراوٹ سے پام آئل کی قیمتیں گرگئیں پام آئل کا بنیادی کنٹریکٹ 23 رنگٹ یا 0.51 فیصد گر کر 4,505 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا شائع 10 جون 2026 02:21pm
صابن سازی کی صنعت شدید دباؤ کا شکار، مینوفیکچررز کا فوری ریلیف کا مطالبہ بھاری کسٹم ڈیوٹی، سیلز و انکم ٹیکس اور دیگر محصولات کےباعث متعدد کارخانے بند ہوچکے ہیں، طارق زکریا شائع 10 جون 2026 02:17pm
چاندی اور سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 126.270 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4200 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 10 جون 2026 01:31pm
چیراٹ پیکیجنگ کا خیبر پختونخوا میں 2.7 میگاواٹ کا سولر پاور پلانٹ فعال پلانٹ صاف اور قابلِ تجدید توانائی کے استعمال کے ذریعے ماحولیاتی پائیداری کو فروغ دینے کے ساتھ اخراجات میں بچت کا باعث بھی بنے گا، نوٹس شائع 10 جون 2026 12:10pm
82 فیصد پاکستانی صارفین خریداری میں بہتری کیلئے اے آئی ٹولز استعمال کرنے لگے پاکستان میں صارفین تیزی سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی طرف مائل ہو رہے ہیں تاکہ اپنی آن لائن خریداری کے تجربے کو بہتربناسکیں شائع 10 جون 2026 11:59am
مئی میں 4.3 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصول نمو کے لحاظ سےماہانہ بنیادوں پر 20.2، سالانہ بنیادوں پر 15.4 فیصد اضافہ ریکارڈ شائع 10 جون 2026 11:52am
حب میں پاکستان کی پہلی ڈیپ کنورژن ریفائنری لگانے کا فیصلہ وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان سے اسپیک ریفائنری پرائیویٹ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات، 4.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع، شائع 10 جون 2026 11:27am
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، 100 انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کی بڑی گراوٹ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 169,427.44 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 10 جون 2026 05:25pm
ٹیرف پالیسی بورڈ کی دفاعی درآمدات پر ڈیوٹی پر چھوٹ کی منظوری ذرائع نے بتایا کہ یہ مجوزہ چھوٹ مسلح افواج کو مالی ریلیف اور اضافی مالی گنجائش فراہم کرنے کے لیے دی جا رہی ہے شائع 10 جون 2026 10:03am
کموڈٹیز امریکا ایران کشیدگی میں اضافہ، سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگیا اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.8 فیصد کمی کے ساتھ 4,187.59 ڈالر فی اونس تک گر گئی شائع 10 جون 2026 09:29am
مالیات ایران پر امریکی حملوں کے بعد ڈالر مستحکم یورو 0.05 فیصد کمی کے ساتھ 1.1537 ڈالر جبکہ برطانوی پاؤنڈ 0.04 فیصد گر کر 1.337 ڈالر پر آ گیا شائع 10 جون 2026 09:23am