ٹیکسٹائل کونسل کا 10 سالہ فکسڈ ریٹ فنانسنگ اور ٹیکس ریلیف کا مطالبہ یہ اقدامات سرمایہ کاری کی بحالی، برآمدات میں اضافے اور عالمی منڈیوں میں پاکستان کی مسابقت بڑھانے کیلئے ناگزیر ہیں، فواد انور اپ ڈیٹ 09 جون 2026 11:25am
وحدت پولٹری کا آئی پی او کی آمدنی سے 1 لاکھ مرغیاں خریدنے کا فیصلہ کمپنی نے اپنے توسیعی منصوبے کے تحت 1 لاکھ اضافی لیئر پرندوں کی پرورش شروع کی ہے شائع 08 جون 2026 04:32pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ کاروبار کے اختتام پر روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.40 روپے پر بند شائع 08 جون 2026 04:05pm
غیر ملکی اسپانسرز کمپنیوں کیلئے لائسنسنگ کا عمل مزید آسان غیر ملکی ڈائریکٹرز کا تقرر متعلقہ حکام سے سیکیورٹی کلیئرنس ملنے سے مشروط رہے گا اپ ڈیٹ 08 جون 2026 10:58pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3094 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 30.945 ڈالر کی کمی سے 4297.975 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 08 جون 2026 12:48pm
امریکا میں شرح سود میں اضافے کے خدشات، عالمی مارکیٹ میں سونا مزید سستا اسپاٹ گولڈ 0.2 فیصد کی کمی کے ساتھ 4,319.09 ڈالر فی اونس پر آگیا شائع 08 جون 2026 12:19pm
آئی ٹینز کی جانب سے 4.34 ارب روپے کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی منظوری طے شدہ شرائط کے مطابق پوری رقم کی ادائیگی 5 سال کے عرصے میں کی جائے گی شائع 08 جون 2026 11:47am
شرحِ سود میں اضافے کے بڑھتے امکانات، ڈالر دو ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ڈالر کے مقابلے میں یورو گر کر دو ماہ کی کم ترین سطح 1.1507 ڈالر پر آگیا شائع 08 جون 2026 11:23am
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی اسٹاک ایکسچینج پر اثر انداز، انڈیکس 1500 سے زائد پوائنٹس گر گیا کے ایس ای 100 انڈیکس 168,953.70 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 08 جون 2026 07:04pm
مقای انڈسٹری کا درآمدی ٹائلز پر موجودہ ٹیرف برقرار رکھنے کا مطالبہ یہ شعبہ اس وقت اپنی پیداواری صلاحیت کے تقریباً 50 فیصد پر کام کر رہا ہے، صنعتی نمائندوں کی گفتگو شائع 08 جون 2026 09:46am
تمام بندرگاہوں اور بارڈر کسٹمز پر نظرثانی شدہ کارگو ڈیکلریشن آئی جی ایم کا اطلاق 15 اگست سے ہوگا ایس آر او 918(I)/2026 کے مطابق درآمد کنندگان کے لیے نیشنل ٹیکس نمبر (این ٹی این) یا فری ٹیکس نمبر (ایف ٹی این) کا اندراج لازمی ہوگا شائع 08 جون 2026 09:32am
اسٹیل صنعت کا سیلز ٹیکس اصلاحات اور جعلی انوائسز کے خاتمے کا مطالبہ سیلز ٹیکس قوانین میں دی گئی استثنیٰ کی شقوں نے سنگین ٹیکس بے ضابطگیاں پیدا کر دی ہیں، ایسوسی ایشن شائع 08 جون 2026 09:21am
40 ویمن چیمبرز نے وفاقی بجٹ 2026-27 کیلئے اپنی تجاویز بلال اظہر کیانی کو پیش کر دیں وفود نے مطالبہ کیا کہ خواتین کاروباری شخصیات کو درپیش مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں شائع 08 جون 2026 09:06am
نجکاری سے قبل مکمل قانونی و مالی جانچ پڑتال ضروری ، اسٹیٹ لائف نے حکومت کو آگاہ کردیا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے لائف انشورنس نیشنلائزیشن (ترمیمی) بل 2026 سے متعلق ذیلی کمیٹی کی رپورٹ منظور کر لی ہے شائع 08 جون 2026 08:59am