انٹر بینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی برقرار ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 278.37 پر بند شائع 09 جون 2026 04:21pm
شکر گنج لمیٹڈ میں منظور حسین چیئرمین اور پرویز اختر سی ای او مقرر کمپنی نے یہ معمولات اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے ایک نوٹس میں شیر کی شائع 09 جون 2026 02:58pm
آٹو اینڈ آٹو پارٹس پالیسی 31-2026: پاپام کا حکومت سے فوری مذاکرات کا مطالبہ آٹو پالیسی پر نیشنل ٹیرف پالیسی کی دفعات کے اطلاق سے مقامی صنعت کو شدید نتائج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، چیئرمین عثمان اسلم ملک شائع 09 جون 2026 02:47pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2830 روپے کا اضافہ ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 28.295 ڈالر کے اضافے سے 4326.270 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 09 جون 2026 02:38pm
پاکستانی فوڈ کمپنی اور چینی تحقیقی ادارے میں معاہدہ، صنعتی ٹماٹر کی نئی اقسام تیار کی جائیں گی چینی تحقیقی ادارے کے ساتھ یہ تعاون پاکستان کے زرعی شعبے میں تحقیق و ترقی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گا، وحید احمد شائع 09 جون 2026 01:18pm
فکسڈ ٹیکس آسان اسکیم تاریخی سنگ میل ہے، پی بی آئی ایف یہ اسکیم 35 لاکھ چھوٹے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لائے گی، میاں زاہد حسین شائع 09 جون 2026 01:18pm
سابق فاٹا اور پاٹا کے علاقوں کے تاجروں کا ٹیکسوں کی واپسی کا مطالبہ ترقیاتی منصوبوں اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے بغیر ٹیکسز کا نفاذ سراسر ناانصافی ہے، انعام اللہ، عبدالرحیم ودیگر شائع 09 جون 2026 12:58pm
ماضی کی پالیسی غلطیاں دہرانے سے گریز کیا جائے، بزنس مین گروپ وفاقی بجٹ کو حتمی شکل دیتے وقت کاروباری برادری کی سفارشات پر سنجیدگی سے غور کریں، زبیر موتی والا، ریحان حنیف شائع 09 جون 2026 12:50pm
ڈسکوز کی نجکاری میں پیش رفت، سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کا عمل شروع وزیراعظم کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے عمل کو تیز اور انتہائی شفاف طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت شائع 09 جون 2026 12:32pm
اسٹاک مارکیٹ میں خریداری کی واپسی، 100 انڈیکس 1400 پوائنٹس بڑھ گیا بینچ مارک انڈیکس 170,330.56 پوائنٹس کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 09 جون 2026 06:52pm
ایم-6 موٹروے کیلئے ترقیاتی فنڈ میں 20 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز اس منصوبے کے لیے مجموعی ضرورت 70 ارب روپے ہے شائع 09 جون 2026 10:03am
درآمدی ٹائروں اور ٹیوبز کی کسٹمز ویلیو پر نظرثانی حکام نے تمام دلائل اور گزشتہ 90 روز کے درآمدی ڈیٹا کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد سپلائر وائز ڈیٹا بیس تیار کرنے کا عمل مکمل کیا ہے شائع 09 جون 2026 09:54am
ڈسکوز اور کے الیکٹرک صارفین کو 1.98 روپے فی یونٹ ریلیف دینے کا فیصلہ یہ ریلیف صارفین کو جون، جولائی اور اگست 2026 کے بلوں میں منتقل کیا جائے گا شائع 09 جون 2026 09:46am
وزیر توانائی کا گوادر 40 میگاواٹ پاور منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ منصوبے کا مقصد اس اسٹریٹجک اہمیت کے حامل بندرگاہی شہر کی بڑھتی ہوئی بجلی کی ضروریات کو پورا کرنا ہے شائع 09 جون 2026 09:38am
مالیاتی بل 2026 میں ایک ہزار ارب روپے کے نئے ٹیکس اور نفاذی اقدامات متوقع متوقع اضافی آمدن کا تقریباً نصف حصہ نفاذی اقدامات سے جبکہ باقی نصف پالیسی اقدامات سے حاصل ہونے کی توقع ہے شائع 09 جون 2026 09:08am
ٹیرف پالیسی بورڈ نے دوسرے سال کے ٹیرف ریشنلائزیشن پلان کی منظوری دیدی نظرثانی شدہ شرحیں یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔ شائع 09 جون 2026 08:57am