ہائیسنس کا آغاز ملکی صنعتی مستقبل پر عالمی اعتماد کا عکاس ہے، ہارون اختر عالمی ٹیکنالوجی کمپنی کی آمد ثابت کرتی ہے کہ پاکستان اب صرف صارفی مارکیٹ نہیں بلکہ صنعتی و پیداواری مرکز ہے، معاون خصوصی وزیر اعظم شائع 07 جون 2026 01:41pm
سیلز ٹیکس ریٹرن : ایف ٹی او کا ایف بی آر کو سسٹم کی غلطیاں درست کرنے کا حکم آئیرس 2.0 پورٹل کے اینیکشورایچ ون میں تکنیکی خرابی کے باعث دسمبر 2025 کا ریٹرن لاک ہو گیا تھا، شکایت کنندہ کمپنی شائع 07 جون 2026 01:34pm
نیب نے بحریہ ٹاؤن سے منسلک 45 لاکھ ڈالر کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے ان فنڈز کو ضبط کرکے پاکستان واپس لانے کے اقدامات اب آخری مراحل میں ہیں، حکام شائع 07 جون 2026 01:22pm
دکانداروں کے لیے فکسڈ ٹیکس نظام کا خیرمقدم نئی اسکیم کے تحت 20 کروڑ روپے یا اس سے کم سالانہ ٹرن اوور والے دکانداروں پر ایک فیصد فکسڈ انکم ٹیکس لاگو ہوگا، ایس ایم تنویر شائع 07 جون 2026 01:04pm
حکومت سے ای پی زیڈ انڈسٹریز کے لیے 80/20 اسکیم جاری رکھنے کا پرزور مطالبہ ای پی زیڈز سالانہ تقریباً 1 ارب ڈالر کا زرِ مبادلہ کماتے، سہولت کی واپسی سے درجنوں صنعتی یونٹس بند ہو سکتے ہیں، میاں زاہد حسین شائع 07 جون 2026 12:58pm
اپٹما کا کسٹمز ٹیرف میں بڑی تبدیلیوں کا مطالبہ اگر فوری پالیسی اقدامات نہ کیے گئے تو پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر ناقابلِ تلافی نقصان سے دوچار ہو سکتا ہے شائع 07 جون 2026 11:31am
پیٹرول پر لیوی میں اضافہ، ڈیزل پر کمی کردی گئی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کر دی، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے شائع 07 جون 2026 11:24am
عالمی بینک نے 190 ملین ڈالر کے پاکستان ہاؤسنگ فنانس منصوبے کی تنظیمِ نو کی منظوری دیدی اس تنظیمِ نو کا مقصد مارکیٹ میں بہتری اور شرح سود میں کمی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کم اور متوسط آمدنی والے طبقے کے لیے ہاؤسنگ فنانس کو دوبارہ متحرک کرنا ہے شائع 07 جون 2026 10:53am
چھوٹے تاجروں نے حکومتی ٹیکس اسکیم مسترد کر دی یہ اقدام چھوٹے تاجروں کے نام پر دراصل بڑے کاروباری افراد کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے، محمود حامد شائع 07 جون 2026 10:42am