ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید بہتر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی معمولی بہتری سے 278.47 روپے پر بند اپ ڈیٹ 02 جون 2026 06:45pm
مشرقِ وسطیٰ تناؤ اور بڑھتے اخراجات، آم کا برآمدی ہدف 30 فیصد کم کردیا گیا یہ سیزن مشکل ترین برآمدی سیزنز میں سے ایک ہوسکتا ہے، اسٹیک ہولڈرز شائع 02 جون 2026 04:29pm
بجٹ میں تاجر برادری کے لیے مزید مشکلات کا خدشہ ایسے اقدامات سے گریز کیا جائے جو معاشی سرگرمیوں کو سست کرسکتے ہوں، طارق حلیم شائع 02 جون 2026 03:29pm
انڈونیشین پام آئل برآمدات میں بڑا اضافہ، 4 ماہ میں 77 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد ریکارڈ برآمد پام کرنل آئل، اولیو کیمیکلز اور بائیو ڈیزل شامل نہیں، اعدادوشمار شائع 02 جون 2026 03:18pm
بیافو انڈسٹریز میں متین امجد کی بطور سی ای او تقرری، انور معین مستعفی متین امجد کی ملازمت کے قواعد و ضوابط کی منظوری بورڈ نے ان کے ایمپلائمنٹ کنٹریکٹ کے مطابق دی شائع 02 جون 2026 03:11pm
کرپٹو کرنسی کے لین دین پر ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ایف بی آر اور وزارتِ خزانہ کرپٹو ٹیکس فریم ورک بنا رہے ہیں، تاہم بیرونِ ملک کرپٹو اثاثوں کی واپسی بڑا چیلنج ہے شائع 02 جون 2026 03:05pm
مئی میں 3 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، آئی ٹی کا شعبہ سرفہرست رہا 99 فیصد کمپنیوں کا اندراج آن لائن کیا گیا، ایس ای سی پی شائع 02 جون 2026 02:51pm
مشرقِ وسطیٰ بحران، پاکستان میں بزنس کنفیڈنس انڈیکس میں بڑی گراوٹ کاروباری اعتماد میں کمی کی بنیادی وجوہات میں مہنگائی کا بڑھتا دباؤ، ایندھن کی قیمتیں اور مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے شدت اختیار کرتے ہوئے منفی اثرات شامل ہیں شائع 02 جون 2026 01:35pm
انرجی اسٹوریج مارکیٹ: چینی کمپنی سی این ٹی ای اور ٹریٹ بیٹری میں معاہدہ یہ مفاہمتی یادداشت رہائشی، تجارتی اور صنعتی انرجی اسٹوریج سلوشنز کے تمام شعبوں میں تعاون کا احاطہ کرتی ہے شائع 02 جون 2026 01:12pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 46 ڈالر کے اضافے سے 4540 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اپ ڈیٹ 02 جون 2026 02:34pm
ایئر لفٹ کے شریک بانی کے نئے اسٹارٹ اپ میٹل نے اسٹریٹجک سرمایہ کاری حاصل کر لی ریبل فنڈ ڈیٹا پر مبنی سرمایہ کاری ماڈل استعمال کرتا ہے اپ ڈیٹ 02 جون 2026 02:53pm
انتھروپک نے امریکا میں خفیہ آئی پی او فائل کر دیا، اوپن اے آئی پر برتری حاصل یہ اقدام اس بات کا ایک بڑا امتحان بھی ہوگا کہ آیا عالمی سرمایہ کار مصنوعی ذہانت کے انقلاب میں اتنی ہی دلچسپی رکھتے ہیں شائع 02 جون 2026 11:14am
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان واپس، 100 انڈیکس میں 421 پوائنٹس کا اضافہ ببینچ مارک انڈیکس 171,021.77 کی سطح پر برقرار اپ ڈیٹ 02 جون 2026 05:38pm
ٹیرف ریشنلائزیشن درخواستوں کی پالیسی بورڈ سے منظوری ضروری قرار اگر صنعتیں ٹیریف پالیسی بورڈ کے فیصلوں سے مطمئن نہ ہوں تو ایسے معاملات کو مزید غور کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی کو بھیجا جائے گا اپ ڈیٹ 02 جون 2026 11:07am
مالیات مشرق وسطیٰ میں امن مذاکرات پر پیش رفت کا انتظار، ڈالر کی قدر مستحکم ڈالر انڈیکس، جو امریکی کرنسی کی قدر کو چھ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں ناپتا ہے، 99.17 پر تقریباً مستحکم رہا شائع 02 جون 2026 09:18am
کموڈٹیز مشرق وسطیٰ میں کشیدگی برقرار، سونے کی قیمتوں میں استحکام اسپاٹ گولڈ 4,481.53 ڈالر فی اونس پر تقریباً بغیر تبدیلی کے برقرار رہا شائع 02 جون 2026 09:11am
بجٹ 2026-27: فری لانسرز کا غیرملکی آمدن پر ٹیکس ریلیف برقرار رکھنے کا مطالبہ 0.25 فیصد ٹیکس رعایت کی مدت میں توسیع سے فری لانسنگ کو فروغ مل سکتا ہے، چیئرمین پیفلا شائع 02 جون 2026 12:33am