کریسنٹ کاٹن ملز میں تیمور امجد دوبارہ چیئرمین اور عابد محمود سی ای او مقرر کمپنی 1959ء میں کمپنیز ایکٹ 1913ء کے تحت قائم کی گئی تھی شائع 01 جون 2026 04:56pm
انٹربینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 278.47 پر بند شائع 01 جون 2026 04:45pm
مالی سال 2027 : جی ڈی پی شرح نمو 4 فیصد تک بڑھانے کا عزم متوقع جی ڈی پی شرح نمو زرعی، صنعتی اور خدمات کے شعبوں کی بہتر کارکردگی کے باعث حاصل ہونے کی توقع شائع 01 جون 2026 04:38pm
سپرنیٹ ٹیکنالوجیز کا 914.76 ملین روپے کا رائٹس ایشو لانے کا ارادہ فیصلہ یکم جون 2026 کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں کیا گیا شائع 01 جون 2026 04:21pm
جے ایس بینک کی سیکیورٹی انفورسمنٹ کے بعد ٹی آر جی پاکستان میں ضیاء چشتی کے شیئرز 1.2 فیصد رہ گئے "گزشتہ ہفتے جے ایس بینک نے ٹی آر جی پاکستان لمیٹڈ کے تقریباً 81.36 ملین شیئرز حاصل کیے جو کمپنی کے کل حصص کا 14.92 فیصد بنتے ہیں۔ شائع 01 جون 2026 04:04pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4400 روپے کی بڑی کمی چاندی کی فی تولہ قیمت 46 روپے کے اضافے سے 8059 روپے ہوگئی اپ ڈیٹ 01 جون 2026 09:46pm
مالی سال 2026ء کے لیے جی ڈی پی کی شرحِ نمو کا ہدف 3.7 فیصد مقرر گزشتہ برس یہ شرح 3.2 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی شائع 01 جون 2026 02:33pm
کپاس کی نئی فصل کے سیزن کا مندی کے ساتھ آغاز، قیمتوں میں نمایاں کمی قیمتیں 1,500 روپے فی من تک گر کر 21,600 روپے پر آ گئیں شائع 01 جون 2026 01:37pm
محدود مالی گنجائش، 3 ٹریلین کے ترقیاتی منصوبے موخر ہونے کا امکان پی ایس ڈی پی کی 1.126 ٹریلین روپے کی مختص رقم کے مقابلے میں تقریباً 4 ٹریلین کے منصوبوں کی درخواستیں موصول اپ ڈیٹ 02 جون 2026 11:30am
آسان ٹیکس اسکیم کے مسودے پر انجمنِ تاجران کا شدید اعتراض وزیرِاعظم ریٹیلرز کیلئے تجویز کردہ نئے ٹیکس نظام پر نظرِ ثانی کریں، نعیم میر اپ ڈیٹ 01 جون 2026 04:39pm
سونیری بینک اور دی سٹیزنز فاؤنڈیشن کے مابین شراکت داری ہم پختہ یقین رکھتے ہیں کہ تعلیم طویل المدتی سماجی اور معاشی ترقی کے لیے ایک محرک کا کردار ادا کرتی ہے، معراج الدین احمد شائع 01 جون 2026 12:02pm
اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس تقریباً 2 فیصد گر گیا شدید اتار چڑھاؤ کے بعد انڈیکس 170,600.20 کی سطح پربند اپ ڈیٹ 01 جون 2026 07:52pm
پاکستان کی پہلی فارما کمپنی کو انجیکشنز اور آئی ڈراپس کیلئے پی آئی سی/ایس کی عالمی منظوری کمپنی کے مطابق اس سرٹیفکیشن سے اس کی برآمدات کے دروازے کھل گئے شائع 01 جون 2026 10:06am
شوگر ملز ایسوسی ایشن کا حکومت سے اضافی چینی کی برآمد کی اجازت دینے کا مطالبہ کرشنگ سیزن 2025-26 کے دوران چینی کی پیداوار مقامی ضروریات سے کہیں زیادہ ہو چکی ہے، پی ایس ایم اے شائع 01 جون 2026 09:52am
مالیات ایران امن مذاکرات پر سرمایہ کاروں کی نظریں، ڈالر کی قدر مستحکم گزشتہ ہفتے امریکی ڈالر انڈیکس میں 0.4 فیصد کمی دیکھی گئی تھی شائع 01 جون 2026 09:23am
کموڈٹیز امریکی ڈالر کی مضبوطی کے بعد عالمی منڈی میں سونا سستا ہوگیا اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد کمی کے بعد 4,527.36 ڈالر فی اونس رہی شائع 01 جون 2026 09:15am
یکم جولائی سے ٹیکس چھوٹ ختم، متعلقہ اشیا اور شعبوں پر ٹیکس نافذ ہوگا الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں کے شعبے کو حاصل کئی ٹیکس مراعات بھی 30 جون 2026 کو ختم ہو رہی ہیں شائع 01 جون 2026 08:59am