وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار حتمی منظوری کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو سفارش بھجوائی جائے گی اپ ڈیٹ 03 جون 2026 11:56pm
غنی ڈیریز نے آسٹریلیا سے مزید 300 اعلیٰ نسل کی گائے درآمد کرلیں مقصد دودھ کی پیداوار بڑھانا اور مجموعی ڈیری آپریشنز کو مزید مضبوط بنانا ہے شائع 03 جون 2026 03:09pm
کموڈٹیز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی فی تولہ سونا 8600 روپے کی بڑی کمی سے 4 لاکھ 67 ہزار 762 روپے کا ہوگیا شائع 03 جون 2026 03:04pm
وزارت آئی ٹی نے ٹیلی کام سیکٹر کیلئے بڑے ٹیکس ریلیف پیکیج کی تجویز دیدی وزارت کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں میں ٹیلی کام سیکٹر نے تقریباً 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے شائع 03 جون 2026 01:49pm
اویس لغاری کا ناقص کارکردگی دکھانے والے فیلڈ افسران کے خلاف کارروائی کا حکم پیسکو اور سیپکو نے عملے کو معطل کر دیا شائع 03 جون 2026 12:33pm
پاکستان میں 21 سال کے کم ترین بجٹ خسارے کی پیش گوئی حکومت جاری بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کے تحت سخت مالی نظم و ضبط برقرار رکھے ہوئے ہے شائع 03 جون 2026 11:56am
او جی ڈی سی ایل نے سانگھڑ میں تیل کے نئے ذخائر دریافت کرلئے یومیہ 2,000 بیرل خام تیل اور 1.1 ملین معیاری مکعب فٹ گیس پیداوار حاصل ہوگی شائع 03 جون 2026 11:37am
اسٹاک اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس گر گیا بینچ مارک انڈیکس 170,190.64 پر بند اپ ڈیٹ 03 جون 2026 07:24pm
حکومت نے ادویات کیلئے ملک گیر ٹریک اینڈ ٹریس نظام کی منظوری دیدی یہ ایک تاریخی اقدام ہے جس کا مقصد ملک سے جعلی، غیر معیاری اور نقلی ادویات کا خاتمہ کرنا ہے، وزیر صحت شائع 03 جون 2026 10:06am
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ، نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی کے الیکٹرک غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کر رہا ہے اور طے شدہ شیڈول کی پاسداری نہیں کی جا رہی، نوید الٰہی شیخ شائع 03 جون 2026 09:48am
مالی شمولیت 69 فیصد تک بڑھ گئی، اسٹیٹ بینک ڈیجیٹل ادائیگیوں کا حصہ مجموعی لین دین میں بڑھ کر 70 فیصد تک پہنچ گیا ہے شائع 03 جون 2026 09:39am
مالیات مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث ڈالر مضبوط، جاپانی ین 160 کی سطح تک گر گیا یورو 0.09 فیصد کمی کے ساتھ 1.1621 ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ 0.07 فیصد کمی کے ساتھ 1.3455 ڈالر پر آ گیا شائع 03 جون 2026 09:23am
کموڈٹیز مہنگائی میں اضافے کے خدشات مضبوط، عالمی منڈی میں سونا سستا ہوگیا اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 4,476.50 ڈالر فی اونس رہ گئی شائع 03 جون 2026 09:15am
نیا پاکستان سرٹیفکیٹس اب سعودی ریال اور اماراتی درہم میں بھی دستیاب نیا پاکستان سرٹیفکیٹس اس سے قبل پاکستانی روپے، امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ اور یورو میں دستیاب تھے، اسٹیٹ بینک شائع 03 جون 2026 01:00am