اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں عارضی اضافے کے بعد کمی کا رجحان شروع، ای سی سی کو بریفنگ ای سی سی کا حاصل شدہ نتائج کو برقرار رکھنے کے لیے کوششیں جاری رکھنے پر زور شائع 27 اپريل 2026 05:25pm
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 278.82 روپے پر بند اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 04:39pm
سونیری بینک کی جانب سے مکمل ملکیتی ذیلی ادارے کے قیام کی منظوری کمپنی کا قیام بینک کے کاروباری آپریشنز میں وسعت اور تنوع لانے کی غرض سے کیا گیا شائع 27 اپريل 2026 04:08pm
ہفتہ رفتہ: روئی کی قیمتیں مستحکم رہنے کے باوجود تجارتی سرگرمیاں سست مقامی سطح پر روئی کے ذخائر اب تقریباً ختم ہوچکے، رپورٹ شائع 27 اپريل 2026 02:19pm
سیمیٹری گروپ اور جاز کے درمیان 3 سالہ معاہدہ طے پاگیا معاہدے سے آمدن میں سالانہ تقریباً 500 ملین روپے اضافے کی توقع ہے، سیمیٹری گروپ اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 02:20pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 716 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 27 اپريل 2026 12:30pm
پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج پر پام آئل کا بنیادی کنٹریکٹ 3 رنگٹ یا 0.07 فیصد کی کمی کے ساتھ 4,594 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا شائع 27 اپريل 2026 12:19pm
ایف پی سی سی آئی کا اسٹیٹ بینک سے شرح سود میں اضافہ نہ کرنے کا مطالبہ یہ اقدام کاروباری سرگرمیوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے، عاطف اکرام شیخ شائع 27 اپريل 2026 12:15pm
انڈس موٹر کا پرزوں کی مقامی سطح پر تیاری کیلئے مزید ایک ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان لوکلائزیشن کے منصوبے میں کل سرمایہ کاری 5.1 ارب روپے تک پہنچ گئی، نوٹس شائع 27 اپريل 2026 12:03pm
مشرق وسطی تنازع، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا مشرقِ وسطیٰ کے طویل تنازع نے میکرو اکنامک آؤٹ لک کے لیے خطرات بڑھا دیے ہیں، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا انتباہ اپ ڈیٹ 28 اپريل 2026 11:11am
پنجاب فرٹیلائزر ایکٹ کے نفاذ پر ایف ایم پی اے سی کا تحفظات کا اظہار گائیڈ لائنز قانون کی پاسداری کرنے والے مینوفیکچررز کو غیر ضروری قانونی اور ساکھ کے خطرات سے دوچار کر سکتی ہیں، ایف ایم پی اے سی شائع 27 اپريل 2026 11:01am
اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس میں تقریباً 1200 پوائنٹس کی گراوٹ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 169,497.35 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 04:38pm
حکومت ایکسپورٹرز کے خلاف غیر اعلانیہ جنگ چلا رہی ہے، ٹیکسٹائل برآمد کنندگان کا الزام پیداواری اور کاروباری لاگت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جاوید بلوانی شائع 27 اپريل 2026 10:41am
کیپکو اور فوجی سیمنٹ نے اٹک سیمنٹ میں 92.03 فیصد کنٹرولنگ حصص حاصل کرلئے یہ ٹرانزیکشن 24 اپریل 2026 کو تمام معاہداتی شرائط اور متعلقہ قانونی و ریگولیٹری تقاضوں کی تکمیل کے بعد مکمل کرلی گئی شائع 27 اپريل 2026 10:21am
نیپرا نے گیپکو کا ڈی آئی پی 2025–30 منظور کر لیا، لچکدار ریویو نظام شامل منصوبے کا بنیادی مقصد صارفین کو بلا تعطل، مؤثر، قابل اعتماد اور پائیدار بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے، گیپکو شائع 27 اپريل 2026 10:09am
ڈیزل قیمتوں کے فارمولے پر ریفائنریز سے رضاکارانہ معاہدہ طے پایا، علی پرویز ملک اس اقدام کا مقصد ریفائنریز کو اپ گریڈ کرنا اور مکمل ڈی ریگولیشن کی طرف بڑھنا ہے، وزیر پٹرولیم شائع 27 اپريل 2026 10:01am
مالیات امریکہ ایران مذاکرات میں تعطل، ڈالر کی قدر میں اضافہ یورو اور برطانوی پاؤنڈ دونوں ڈالر کے مقابلے میں معمولی کمزور ہوئے شائع 27 اپريل 2026 09:56am
کموڈٹیز مضبوط ڈالر اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث سونا سستا ہوگیا اسپاٹ گولڈ 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 4,694.26 ڈالر فی اونس پر آ گیا اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 12:04pm