ایف پی سی سی آئی نے نیشنل کمیٹیوں کی ممبرشپ مہم کا آغاز کر دیا عالمی فورمز پر پاکستان کی مؤثر نمائندگی کے لیے ایف پی سی سی آئی کی نیشنل کمیٹیاں بھی تشکیل شائع 26 اپريل 2026 07:26pm
ایف بی آر نے 12 ہزار 950 بڑے خوردہ فروشوں کو پوائنٹ آف سیل سسٹم سے منسلک کر دیا یکم اپریل 2026 تک سسٹم سے منسلک ٹیر ون ریٹیلرز، ٹیکسٹائل و چمڑے کے ریٹیلرز اور ریسٹورنٹس کی برانچوں اور آؤٹ لیٹس کی مجموعی تعداد 35,953 تک پہنچ گئی شائع 26 اپريل 2026 07:05pm
سپر ٹیکس کی ادائیگیاں : ٹیکس گزاروں کے خلاف غیر قانونی سرچارج کارروائیوں پر کے ٹی بی اے کا اظہارِ تشویش حکمِ امتناع اور عدالتی فیصلوں کی موجودگی میں دفعہ 205 کے تحت شروع کی گئی تمام کارروائیاں ختم کی جائیں، کے ٹی بی اے شائع 26 اپريل 2026 06:33pm
ایکس ریفائنری قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات مہنگی قیمتیں بڑھنے کی وجہ پیداواری لاگت نہیں بلکہ لیوی اور فریٹ مارجن میں اضافہ ہے، دستاویزات شائع 26 اپريل 2026 06:25pm
برآمد کنندگان کا بوجھ کم کرنے کے لیے کے پی ٹی ٹرمینلز پر اسٹوریج چارجز میں ریلیف کا اعلان شپمنٹ میں تاخیر کے باعث ٹرمینل یارڈز میں پھنسے ہوئے برآمدی کنٹینرز کے لیے ریلیف فراہم کر دیا گیا شائع 26 اپريل 2026 05:31pm
پاور ڈویژن کی نیپرا سے چھوٹے سولر صارفین کیلئے فیس اور لائسنس کی شرط ختم کرنے کی درخواست پہلے 2015 کے ضوابط کے تحت 25 کلو واٹ یا اس سے کم سسٹم رکھنے والے صارفین لائسنس اور فیس سے مستثنیٰ تھے شائع 26 اپريل 2026 01:07pm
ایئرپورٹس اتھارٹی نے غیر قانونی برآمدی کارگو سرچارج ختم کرا دیا ایک آپریٹر نے برآمدی کارگو پر 50 روپے فی کلوگرام (تقریباً 180 ڈالر فی ٹن) کا عارضی اضافی چارج لگا دیا تھا شائع 26 اپريل 2026 11:13am
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، پیداواری لاگت کئی گنا بڑھ جائیگی، تاجر برادری معاشی سرگرمیاں پہلے ہی سست روی کا شکار ہیں، تاجر رہنما شائع 26 اپريل 2026 10:27am
ہائیڈل پیداوار میں اضافہ، ڈسکوز میں لوڈ مینجمنٹ 2 گھنٹے تک محدود رہی مجموعی طلب تقریباً 18,800 میگاواٹ جبکہ پیداوار 17,600 میگاواٹ رہی شائع 26 اپريل 2026 10:19am
ملاوٹ شدہ کھاد، پنجاب میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور محکمہ زراعت کو سخت کارروائی کا حکم صرف آسان شکار دکانداروں کو نشانہ نہ بنایا جائے، حکومت شائع 26 اپريل 2026 10:11am