BR100 Increased By (1.4%)
BR30 Increased By (1.58%)
KSE100 Increased By (1.12%)
KSE30 Increased By (1.31%)
BAFL 62.13 Increased By ▲ 0.49 (0.79%)
BIPL 28.42 Decreased By ▼ -0.05 (-0.18%)
BOP 37.13 Increased By ▲ 0.28 (0.76%)
CNERGY 8.50 Increased By ▲ 0.18 (2.16%)
DFML 20.52 Decreased By ▼ -0.07 (-0.34%)
DGKC 233.98 Increased By ▲ 7.08 (3.12%)
FABL 104.18 Increased By ▲ 2.62 (2.58%)
FCCL 58.63 Decreased By ▼ -0.03 (-0.05%)
FFL 18.10 Decreased By ▼ -0.02 (-0.11%)
GGL 26.43 Decreased By ▼ -0.19 (-0.71%)
HBL 318.15 Increased By ▲ 12.24 (4%)
HUBC 235.65 Increased By ▲ 2.04 (0.87%)
HUMNL 11.25 Decreased By ▼ -0.03 (-0.27%)
KEL 8.17 Decreased By ▼ -0.07 (-0.85%)
LOTCHEM 30.56 Increased By ▲ 1.18 (4.02%)
MLCF 109.51 Increased By ▲ 2.34 (2.18%)
OGDC 348.72 Increased By ▲ 3.29 (0.95%)
PAEL 46.72 Increased By ▲ 1.33 (2.93%)
PIBTL 18.86 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
PIOC 286.21 Increased By ▲ 1.65 (0.58%)
PPL 252.66 Increased By ▲ 3.95 (1.59%)
PRL 36.45 Increased By ▲ 0.16 (0.44%)
SNGP 120.55 Increased By ▲ 1.78 (1.5%)
SSGC 32.35 Increased By ▲ 0.98 (3.12%)
TELE 9.09 Decreased By ▼ -0.12 (-1.3%)
TPLP 12.54 Increased By ▲ 0.90 (7.73%)
TRG 67.30 Decreased By ▼ -0.32 (-0.47%)
UNITY 10.75 Decreased By ▼ -0.18 (-1.65%)
WTL 1.26 Decreased By ▼ -0.02 (-1.56%)
کاروبار اور معیشت

ابھی مائیکرو فنانس بینک کی مالی سہولتوں کی فراہمی کیلئے دستک لاجسٹکس کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری

  • تعاون کا مقصد کم سرمائے سے چلنے والے کاروبار کو ورکنگ کیپٹل اور کاروباری فنانسنگ تک آسان رسائی فراہم کرنا ہے
شائع اپ ڈیٹ

ابھی مائیکروفنانس بینک نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبارکو مالی سہولیات کی فراہمی کیلئے دستک لاجسٹکس کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کرلی ہے۔

اس تعاون کا مقصد کم سرمائے سے چلنے والے کاروباروں کو ورکنگ کیپٹل اور کاروباری فنانسنگ تک آسان رسائی فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنی روزمرہ مالی ضروریات بہتر انداز میں پوری کرسکیں۔

اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں ابھی مائیکروفنانس بینک اور دستک لاجسٹکس کے نمائندوں نے معاہدے پر دستخط کیے۔

معاہدے کے تحت دستک لاجسٹکس سے منسلک مرچنٹس کو ابھی مائیکروفنانس بینک کی جانب سے مالی سہولیات فراہم کی جائیں گی، جس سے انہیں کیش فلو مینجمنٹ، اسٹاک کی خریداری، کاروباری توسیع اور دیگر ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی۔

اداروں کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ یہ شراکت داری پاکستان میں مالی شمولیت کے فروغ، کاروباری سرگرمیوں میں اضافے اور ایس ایم ای سیکٹر میں ڈیجیٹل تبدیلی کو تیز کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔ ان کے مطابق یہ تعاون ملک بھر میں طویل المدتی کاروباری ترقی کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کرے گا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026


Comments

200 حروف