مارکٹس
پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
*بنیادی کنٹریکٹ قیمت میں ابتدائی تجارت کے دوران 39 رنگٹ یا 0.87 فیصد اضافہ ہوا
ملائیشین پام آئل فیوچرز میں منگل کو مسلسل دوسرے سیشن میں بھی تیزی دیکھی گئی جس کی وجہ حریف خوردنی تیلوں کی قیمتوں میں استحکام تھا تاہم خام تیل کی قیمتوں میں کمی نے اس اضافے کو ایک حد تک محدود رکھا۔
برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج پر جولائی کی ترسیل کے لیے پام آئل کے بنیادی کنٹریکٹ کی قیمت میں ابتدائی تجارت کے دوران 39 رنگٹ یا 0.87 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت 4,537 رنگٹ (1,148.61 ڈالر) فی میٹرک ٹن ہوگئی۔

























Comments