پاکستان نے ہائبرڈ سکوک کے پہلے اجرا کے ذریعے 109.3 ارب روپے حاصل کر لیے اجرا کو 1.45 گنا زائد طلب کا سامنا شائع 16 اپريل 2026 10:41pm
زرمبادلہ کے ذخائر 1.32 ارب ڈالر کی کمی کے بعد 15.08 ارب ڈالر رہ گئے ملک کے مجموعی مائع زرمبادلہ کے ذخائر کی سطح 20.52 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی شائع 16 اپريل 2026 07:34pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.95 روپے پر بند شائع 16 اپريل 2026 04:59pm
سالٹ ایکسپورٹرز اور کسٹمز حکام میں پیکنگ و کوڈنگ مسائل کے حل پر اتفاق ہوگیا غلط ایچ ایس کوڈ، بار بار انسپکشن کے بعد ناقص ری سیلنگ، عالمی مارکیٹ میں پاکستانی نمک کی ساکھ متاثر کررہی ہے، ایسوسی ایشن شائع 16 اپريل 2026 03:58pm
سعودی عرب کی مالی معاونت پر ایف پی سی سی آئی کا خیر مقدم سعودی عرب کا یہ بروقت اور فراخدلانہ اقدام پاکستان کی معیشت کے استحکام کے لیے ایک بڑی پیش رفت ہے، عاطف اکرام شیخ شائع 16 اپريل 2026 12:52pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 14 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 825 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 16 اپريل 2026 12:42pm
ڈالر کی قیمت میں کمی اور امریکا ایران امن معاہدے کی امیدیں، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ گئی عالمی مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 4,821.44 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا اپ ڈیٹ 16 اپريل 2026 03:32pm
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 1400 پوائنٹس کا اضافہ بینچ مارک انڈیکس 169,911.95 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 16 اپريل 2026 06:09pm
درآمدی کارگو: اپٹما کا اسکریننگ چارجز میں کمی کا مطالبہ یہ اقدام پاکستان کی کمزور برآمدی رفتار کو برقرار رکھنے کے لیے نہایت ضروری ہے، اپٹما شائع 16 اپريل 2026 10:25am
اسلام آباد پہلی بار یورپی یونین پاکستان بزنس فورم کی میزبانی کریگا یہ فورم 28 سے 29 اپریل کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا شائع 16 اپريل 2026 10:16am
آئی ایم ایف چیف کرسٹالینا جارجیوا کی پاکستان کی معاشی اصلاحات میں پیش رفت کی تعریف کرسٹالینا جارجیوا کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے واشنگٹن میں ملاقات شائع 16 اپريل 2026 10:01am
فارن ایکسچینج ذخائر کو مضبوط کرنے کیلئے سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر موصول سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے اضافی ڈپازٹس کی یقین دہانی کرائی ہے اپ ڈیٹ 17 اپريل 2026 10:14am
مالیات ایران امن معاہدے کی امید، ڈالر چھ ہفتوں کی کم ترین سطح کے قریب برقرار یورو 1.1808 ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ 1.3569 ڈالر پر ٹریڈ کرتا رہا شائع 16 اپريل 2026 09:31am