پاکستان نے 4 سال بعد یورو بانڈ کے ذریعے 500 ملین ڈالر اکٹھے کر لیے، خرم شہزاد عالمی جغرافیائی اور معاشی غیر یقینی صورتحال کے باوجود سرمایہ کاروں نے بانڈز کے اجرا میں گہری دلچسپی ظاہر کی اپ ڈیٹ 18 اپريل 2026 11:50am
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 3 پیسے بہتری کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 278.92 پر بند ہوا شائع 17 اپريل 2026 04:09pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کی کمی ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 33 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 792 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 17 اپريل 2026 03:22pm
ایم ایم سی اور ٹی پی ایل انشورنس میں اشتراک، بی وائی ڈی مالکان کے لیے ایم ایم سی کیئرز لانچ حادثات، چوری اور اچانک خرابی کی صورت میں مالی تحفظ اور فوری ہنگامی امداد کی فراہمی ممکن ہوگی شائع 17 اپريل 2026 03:04pm
جولائی تا مارچ ٹیکسٹائل برآمدات میں معمولی کمی، حجم 13.545 ارب ڈالر رہا سوتی کپڑے کی برآمدات میں 10.94 فیصد، نٹ ویئر میں 1.14 فیصد، تولیوں اور مصنوعی ٹیکسٹائل کی برآمدات میں بھی بالترتیب 2.10 فیصد اور 10.56 فیصد کی گراوٹ شائع 17 اپريل 2026 02:54pm
پورٹ قاسم پر 400 ایکڑ رقبے پر جدید اسمال انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے کا فیصلہ عالمی منڈیوں کو راغب کرنے اور تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ کے لیے ٹرمینل چارجز میں 60 فیصد کمی کی ہے، جنید انوار چوہدری شائع 17 اپريل 2026 02:31pm
آئی پاک گروپ کا مجموعی خالص منافع 2.36 ارب روپے تک پہنچ گیا 9 ماہ کے دوران ادارے کی فی حصص آمدنی 3.50 روپے رہی شائع 17 اپريل 2026 02:20pm
مارچ کے دوران بجلی کی پیداوار میں 6.3 فیصد اضافہ بجلی کی پیداواری لاگت سالانہ 15 فیصد اور ماہانہ 1 فیصد کمی کے بعد 8.1 روپے فی یونٹ پر آگئی شائع 17 اپريل 2026 12:06pm
متحدہ عرب امارات سے خام تیل لے کر پاکستانی پرچم بردار ٹینکر آبنائے ہرمز کے راستے خلیج سے روانہ یہ بحری جہاز اپنا کارگو اتارنے کے لیے کراچی بندرگاہ کی جانب بڑھ رہا ہے شائع 17 اپريل 2026 11:51am
محمد اورنگزیب کی چینی ہم منصب اور دیگر عالمی رہنماؤں سے دوطرفہ ملاقاتیں وزیر خزانہ نے اپنے چینی ہم منصب کو آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پاکستان کی پیشرفت سے آگاہ کیا شائع 17 اپريل 2026 11:09am
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان برقرار، 100 انڈیکس میں تقریباً 2 فیصد اضافہ بینچ مارک انڈیکس 173,263.23 پوائنٹس پر جاپہنچا اپ ڈیٹ 17 اپريل 2026 11:13am
بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 8.97 فیصد کمی جولائی تا فروری مالی سال 2025-26 کے دوران بڑی صنعتوں میں سالانہ بنیاد پر 5.89 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی شائع 17 اپريل 2026 10:13am
نیپرا نے تین ڈسکوز کے پانچ سالہ ڈی آئی پیز کی منظوری دیدی گیپکو، کیسکو، ٹیسکو کے پانچ سالہ ڈسٹری بیوشن انویسٹمنٹ پلانز کی منظوری دی گئی ہے شائع 17 اپريل 2026 09:59am
مالیات امن مذاکرات، ڈالر مسلسل دوسرے ہفتے کمی کی جانب گامزن ایشیا کی کرنسی مارکیٹ میں زیادہ تر کرنسیاں محدود دائرے میں رہیں شائع 17 اپريل 2026 09:39am
کموڈٹیز امریکہ ایران امن معاہدے کی امیدیں برقرار، سونے کی قیمتیں مستحکم اسپاٹ گولڈ کی قیمت 4,789.67 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہی شائع 17 اپريل 2026 09:26am