ای سی سی نے نظرثانی شدہ بنیادی قیمتوں پر 5 لاکھ ٹن گندم کی فروخت کی منظوری دے دی وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی جانب سے زائد گندم کے ذخائر کو ٹھکانے لگانے کی تجویز کا بھی جائزہ لیا گیا شائع 24 فروری 2026 07:42pm
امریکہ میں نئے درآمدی ٹیکسوں کا اطلاق، شرح 10 فیصد مقرر ان تمام مصنوعات پر ٹیرف نافذ کر دیا گیا جو رعایت کی فہرست میں شامل نہیں ہیں شائع 24 فروری 2026 05:11pm
عدالتی حکم پر پاکستان سروسز لمیٹڈ نے ڈائریکٹرز کے انتخابات ملتوی کردیے پاکستان سروسز لمیٹڈ (پی ایس ای ایل) نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) کی ہدایات پر 29... شائع 24 فروری 2026 03:32pm
امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 279.52 پر بند شائع 24 فروری 2026 03:24pm
وزیراعظم نے این ایل سی کی پی ایم ایس سی میں 30 فیصد حصص کی خریداری کی منظوری دے دی وزیراعظم نے انتظامی کنٹرول کی منتقلی اور استحکام کے حقوق کی بھی منظوری دے دی شائع 24 فروری 2026 02:37pm
پاکستانی شوگر مل کا متحدہ عرب امارات میں ذیلی کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ کمپنی کا قیام متعلقہ قوانین کی منظوری سے مشروط ہے، نوٹس شائع 24 فروری 2026 02:09pm
ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 34 ڈالر کے اضافے سے 5 ہزار 172 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 24 فروری 2026 01:55pm
ریکوڈک منصوبے میں او جی ڈی سی کی سرمایہ کاری جاری، سہ ماہی میں 25 ملین ڈالر فراہم کان پر ترقیاتی کام بغیر کسی تاخیر کے جاری ہے، انتظامیہ شائع 24 فروری 2026 01:00pm
10 مارچ کو فائیو جی کی نیلامی، یو فون اور زونگ نے 30 ملین ڈالر پری-بڈ جمع کروا دیے نیلامی کو پالیسی سازوں، سرمایہ کاروں اور صنعت کے اسٹیک ہولڈرز بڑی توجہ سے دیکھ رہے ہیں شائع 24 فروری 2026 12:50pm
بینک آف پنجاب کی بی او پی ایکسچینج میں 1 ارب روپے کے اضافی سرمائے کی منظوری فیصلہ 17 فروری 2026 کو منعقدہ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں لیا گیا شائع 24 فروری 2026 12:20pm
مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی، حبکو کے منافع میں ایک فیصد کی گراوٹ مجموعی بنیادوں پر کمپنی نے گزشتہ برس کی اسی مدت کے دوران 25.78 ارب روپے کا منافع ریکارڈ شائع 24 فروری 2026 12:02pm
زرِمبادلہ ذخائر،اسٹیٹ بینک نے 18 ماہ میں ملکی فارن ایکسچینج مارکیٹ سے 11.4 ارب ڈالر خرید لیے مرکزی بینک زرمبادلہ مارکیٹ میں کی جانے والی مداخلتوں کی رپورٹ تین ماہ کی تاخیر کے ساتھ جاری کرتا ہے اپ ڈیٹ 25 فروری 2026 08:45am
اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا سلسلہ جاری، 100 انڈیکس میں تقریباً 1 فیصد کی کمی 100 انڈیکس 1,432.54 پوائنٹس کی کمی سے 166,258.54 پر بند اپ ڈیٹ 24 فروری 2026 07:41pm
تین برس میں 19 غیر ملکی کمپنیاں بند، 79 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں، ایس ای سی پی حالیہ میڈیا رپورٹس، جن میں پاکستان میں غیر ملکی کمپنیوں کے بند ہونے کا دعویٰ کیا گیا، غلط ہیں، وضاحتی بیان شائع 24 فروری 2026 09:54am
سرحدی بندش اور روسی پابندی سے آلو کی برآمدات میں 50 فیصد کمی کاشتکاروں کو شدید مشکلات کا سامنا، کسان آلو بیچنے کے لیے خریدار تلاش کرنے میں مصروف شائع 24 فروری 2026 09:43am
مضبوط ڈالر کا اثر، سونا تین ہفتوں کی بلند ترین سطح سے نیچے آگیا اسپاٹ گولڈ 1.5 فیصد کمی کے ساتھ 5,150.38 ڈالر فی اونس پر آگیا شائع 24 فروری 2026 09:19am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم