ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 279.51 روپے پر بند اپ ڈیٹ 25 فروری 2026 07:50pm
ٹریڈ آرگنائزیشن رولز میں ترامیم کی تجویز پر صنعت کاروں کے شدید تحفظات مجوزہ اقدام نے تاجر برادری میں بے یقینی کی فضا پیدا کردی ہے، عاطف اکرام، ثاقب فیاض مگوں شائع 25 فروری 2026 03:02pm
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر کے اضافے سے 5 ہزار 185 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 25 فروری 2026 02:36pm
سرکولر ڈیٹ پلان: او جی ڈی سی کو سود کی مد میں 7.73 ارب روپے کی آٹھویں قسط موصول قسط کی وصولی توانائی شعبے میں گردشی قرضوں کے حل کے لیے حکومتِ پاکستان کے اقدام کے تحت مسلسل پیشرفت کی عکاسی کرتی ہے شائع 25 فروری 2026 01:06pm
ٹی او آرز 2013 میں ترامیم تجارتی تنظیموں کو متاثر کریں گی، ایس ایم تنویر ضلعی چیمبرز کے خاتمے سے برسوں میں قائم ہونے والا ادارہ جاتی ڈھانچہ منہدم ہوجائے گا، خالد تواب سے گفتگو شائع 25 فروری 2026 12:52pm
نیشنل بینک کے منافع میں 224 فیصد سے زائد کا بڑا اضافہ، 85.9 ارب روپے ریکارڈ بینک نے 35 روپے فی حصص کے سب سے زیادہ ڈیوڈنڈ کا بھی اعلان کیا اپ ڈیٹ 25 فروری 2026 12:31pm
ای ایم ڈی نے میٹا کے ساتھ چپ سپلائی معاہدہ کرلیا اے ایم ڈی کے شیئرز پری مارکیٹ ٹریڈنگ میں 10 فیصد سے زائد بڑھ گئے، جبکہ پچھلے سیشن میں یہ 196.60 ڈالر پر بند ہوئے تھے۔ شائع 25 فروری 2026 11:25am
ہنڈائی نے فلیگ شپ ایس یو وی پیلی سیڈ متعارف کرادی، ابتدائی قیمت 2 کروڑ 10 لاکھ روپے پیلی سیڈ اسمارٹ کی بکنگ 30 لاکھ روپے سے شروع ہو رہی ہے جبکہ پیلی سیڈ کیلی گرافی کی بکنگ 33 لاکھ روپے سے کی جا سکتی ہے شائع 25 فروری 2026 11:11am
پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کا ایشیا پیٹرولیم کی پائپ لائن استعمال کرنے کے لیے 20 سالہ معاہدہ معاہدے کے تحت سنرجیکو ریفائنریز سے ڈیزل کی ذوالفقار آباد آئل ٹرمینل تک ترسیل ممکن ہو سکے گی شائع 25 فروری 2026 10:57am
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ غالب، 100 انڈیکس میں تقریباً 1 فیصد کی کمی کے ایس ای 100 انڈیکس 1,632.25 پوائنٹس کی کمی سے 164,626 پر بند اپ ڈیٹ 25 فروری 2026 03:18pm
سونے کے زیورات کی برآمدات میں غیر معقول ویلیو ایڈیشن کے اصول فوری حل کیے جائیں،قومی اسمبلی کمیٹی کی ہدایت ایس آر او کی متعدد شقیں، خاص طور پر شق 10، غیر عملی ہیں، عارف پٹیل شائع 25 فروری 2026 10:15am
امریکی ٹیرف پر غیر یقینی، محفوظ سرمایہ کاری کی طلب بڑھنے سے سونا مہنگا ہوگیا اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 5,174.76 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی شائع 25 فروری 2026 09:21am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم