قازقستان نے پاکستان سے 50 ہزار ٹن آلو درآمد کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے، وزارت تجارت وزارت نے بتایا ہے کہ آلو کی برآمد کے لیے اپریل تا جون 2026 کا شیڈول طے پا گیا ہے شائع 04 فروری 2026 10:40pm
نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں میں سکیورٹی فیچرز مزید بہتر ہوں گے، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ ڈیزائن کابینہ کو بھیج دیے، منظوری ملتے ہی پرنٹنگ کا عمل شروع کردینگے، گورنر اسٹیٹ بینک شائع 04 فروری 2026 08:13pm
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ انٹربینک میں بدھ کو روپے کی قدر میں 0.01 فیصد اضافہ ریکارڈ اپ ڈیٹ 04 فروری 2026 08:58pm
انٹرلوپ کے ششماہی منافع میں ریکارڈ 300 فیصد اضافہ، 5.9 ارب تک جا پہنچا کمپنی نے 2024 کے اسی عرصےمیں 1.48 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع ریکارڈ کیا تھا شائع 04 فروری 2026 04:02pm
ایس ای سی پی نے نئے کمشنرز کو اہم قلمدان سونپ دیے چیئرمین ڈاکٹر کبیر سدھو اور نئے کمشنرز کے درمیان اسٹاک مارکیٹ، انشورنس، آئی ٹی اور اینٹی منی لانڈرنگ سمیت اہم شعبوں کی تقسیم مکمل شائع 04 فروری 2026 03:51pm
پی آئی اے کا ایئر فرانس کے ایل ایم کے ساتھ کارگو پارٹنرشپ کا معاہدہ پاکستانی برآمد کنندگان کو پیرس، ایمسٹرڈیم، برسلز، فرینکفرٹ سمیت اہم یورپی شہروں اور نیویارک، اٹلانٹا جیسے امریکی مراکز تک رسائی ملے گی شائع 04 فروری 2026 03:41pm
وال مارٹ کی مارکیٹ ویلیو پہلی بار 1 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی حصص میں اضافہ بینچ مارک 500 ایس اینڈ پی کے 16 فیصد اضافے سے بھی تجاوز کر گیا شائع 04 فروری 2026 01:17pm
4.558 ارب کا منافع ،سونیری بینک لمیٹڈ کے مالیاتی نتائج جاری ڈیپازٹس میں 26.87 فیصد اضافہ اور ریکارڈ 126 نئی برانچوں کا قیام عمل میں آیا شائع 04 فروری 2026 01:10pm
ایک تولہ سونا یکمشت 14 ہزار 800 روپے مزید مہنگا عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک بار پھر 5 ہزار ڈالر کراس کرگئی شائع 04 فروری 2026 12:46pm
پاکستان جے پی مورگن کے نئے فرنٹیئر ڈیبٹ انڈیکس میں شامل ہونے کیلئے تیار یہ اقدام جو وال اسٹریٹ بینک کی جانب سے اپنے ہارڈ کرنسی نیکس جیم فرنٹیئر انڈیکس کے آغاز کے 15 سال بعد سامنے آیا شائع 04 فروری 2026 12:38pm
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ تیزی سے بڑھتی گولڈ ٹوکن مارکیٹ کیلئے چیلنج گولڈ ٹوکنز بلاک چین پر جاری کیے جانے والے ڈیجیٹل سکے ہیں جنہیں کرپٹو کمپنیاں، جیسے ٹیتر اور پاکسوس، فزیکل گولڈ کے برابر محفوظ رکھتی ہیں شائع 04 فروری 2026 12:30pm
یوم یکجہتی کشمیر، اسٹیٹ بینک 5 فروری کو بند رہے گا کمرشل بینکوں اور دیگر مالیاتی اداروں میں بھی تمام قسم کی بینکنگ سرگرمیاں معطل رہیں گی، اعلامیہ اپ ڈیٹ 04 فروری 2026 11:27pm
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 931 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ بینچ مارک انڈیکس 187,832.08 کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 04 فروری 2026 06:09pm
امریکہ ایران کشیدگی کے باعث سونے کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2.7 فیصد اضافے سے 5,071.79 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی شائع 04 فروری 2026 11:09am
اسٹیٹ بینک نے ایچ بی ایل زرعی کو منظور شدہ زرعی سروس فراہم کنندہ کے طور پر شامل کرنے کی منظوری دیدی اس منظوری کے بعد شریک بینک زرعی قرضوں کے لیے براہ راست مصنوعات اور خدمات فراہم کر سکیں گے شائع 04 فروری 2026 10:32am
تازہ آم کے گودے کی کم سے کم برآمدی قیمت مقرر رولنگ کے مطابق آم کے گودے کی کسٹمز برآمدی قیمت تمام غیر ملکی منڈیوں کے لیے کم سے کم برآمدی قیمت ہوگی شائع 04 فروری 2026 10:18am
ٹیکسٹائل کونسل کا وزیراعظم سے امریکہ سے بات چیت کرکے ٹیرف 10 فیصد کرانے کا مطالبہ پاکستان فوری اور فعال انداز میں تمام دستیاب سفارتی، اسٹریٹجک اور تجارتی ذرائع استعمال کرے تاکہ امریکی انتظامیہ سے باہمی محصولات میں کمی کے لیے بات چیت کی جا سکے، پی ٹی سی شائع 04 فروری 2026 09:52am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم