پاکستان میں چھوٹے ودرمیانے درجے کے کاروبار کو غیر معمولی بحران کا سامنا کئی یونٹس اپنی استعداد سے کم پر کام کررہے یا بند ہونے کے قریب ہیں، ماہرین اپ ڈیٹ 03 فروری 2026 11:15pm
وزیرخزانہ کا عالمی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے اور تعاون بڑھانے پر زور وفاقی وزیرِ خزانہ کی سٹی بینک کے وفد سے ملاقات، پاکستان کے بین الاقوامی بانڈز کی حالیہ کارکردگی اور بیرونی قرضہ جاتی حکمتِ عملی پر تبادلۂ خیال شائع 03 فروری 2026 04:07pm
سونے کی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک بار پھر 5 لاکھ کراس کرگیا اپ ڈیٹ 03 فروری 2026 04:10pm
ظفر عباس ایس ایس جی سی کے ڈائریکٹر مقرر ظفر عباس، مرزا ناصر الدین مشہود احمد کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے شائع 03 فروری 2026 01:56pm
بینک الفلاح نگاہ آرٹ ایوارڈز : مہارت، وژن اور تخلیقی ورثے کا جشن موہٹہ پیلس میں منعقدہ تقریب کے دوران فنکاروں کو مختلف ایوارڈز سے نوازا گیا شائع 03 فروری 2026 01:13pm
اے آئی کیلئے 50 ارب ڈالر کے فنڈنگ پلان پر سرمایہ کاروں کے تحفظات، اوریکل کے حصص میں کمی اوریکل کا فنڈنگ کے ہدف کے لیے حصص (ایکویٹی) اور قرض کے مساوی استعمال کا ارادہ شائع 03 فروری 2026 12:54pm
پاکستان اور ازبکستان کا تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق پاکستان اور ازبکستان نے منگل کو تجارتی سہولیات، روابط (کنکٹوٹی)، کان کنی میں تعاون اور غذائی تحفظ کے اقدامات پر... شائع 03 فروری 2026 12:19pm
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان، 100 انڈیکس 1800 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا بینچ مارک انڈیکس 186,900.74 کی سطح پر بند ہوا اپ ڈیٹ 03 فروری 2026 07:44pm
اپٹما نے زیر التوا ریفنڈز کے بدلے سپر ٹیکس ایڈجسٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا سپر ٹیکس کی ایک قسط میں ادائیگی نہ صرف صنعت کی روزمرہ کاروباری سرگرمیوں میں خلل ڈالے گی بلکہ ملکی معیشت کی مجموعی کارکردگی پر بھی منفی اثر ڈالے گی، کامران ارشد شائع 03 فروری 2026 10:06am
جنوری میں برآمدات میں 34.96 فیصد اضافہ ریکارڈ ماہانہ بنیاد پر برآمدات جنوری 2026 میں 3.061 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں شائع 03 فروری 2026 09:47am
شدید گراوٹ کے بعد مارکیٹ سنبھل گئی، سونے کی قیمت میں 3 فیصد سے زائد اضافہ اسپاٹ گولڈ 3.7 فیصد اضافے کے ساتھ 4,837.16 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا شائع 03 فروری 2026 09:26am
جولائی تا جنوری: تجارتی خسارہ 28 فیصد بڑھ کر 22 ارب ڈالر تک پہنچ گیا جنوری میں برآمدات 3 ارب ڈالر کی سطح سے اوپر شائع 03 فروری 2026 12:10am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم