کارپوریٹ سیکٹر کیلئے بڑا ریلیف: ایف بی آر نے سپر ٹیکس اقساط میں وصول کرنے کا اعلان کردیا ٹیکس دہندگان کو غیر ضروری مشکلات سے بچانے کیلئے پہلے ہی ہدایات جاری کی جاچکی ہیں، چیئرمین راشد محمود لنگڑیال شائع 05 فروری 2026 01:06pm
جغرافیائی سیاسی اور معاشی تناؤ، سونے کی قیمت میں ایک فیصد سے زائد اضافہ امریکی مارکیٹ میں سودے 1.8 فیصد اضافے سے 5,036.80 ڈالر فی اونس پر جاپہنچے شائع 05 فروری 2026 12:22pm
حکومت کا زیادہ تنخواہ لینے والے طبقے کیلئے ٹیکس شرح پر نظرِ ثانی کا فیصلہ آئندہ بجٹ کا انتظار کیے بغیر کمیٹی کو مجموعی معاشی صورتحال پر بریفنگ دینے کے لیے تیار ہیں، وزیر خزانہ شائع 05 فروری 2026 11:10am
گندم اور چاول کی تجارت اب شفاف ایکسچینج پلیٹ فارم پر ملکی تاریخ میں پہلی بار، زرعی اجناس جس کا آغاز گندم اور چاول سے ہو رہا ہے کی تجارت باقاعدہ، دستاویزی اور شفاف ایکسچینج پلیٹ فارم پر کی جائے گی شائع 05 فروری 2026 10:34am
آئی ایم ایف وفد کی رواں ماہ پاکستان آمد متوقع، وزیر خزانہ یو اے ای سے قرضوں کی واپسی کی مدت میں توسیع کے حوالے سے جاری مذاکرات درست سمت میں گامزن، محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 05 فروری 2026 11:54am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم