خودمختار اثاثوں کیلئے بلاک چین بنیاد پر جدت کے امکانات کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان کا بائنانس کے ساتھ معاہدہ ایم او یو پاکستان کی اصلاحاتی سمت کا مضبوط اشارہ ہے ، محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 11:45am
مانیٹری پالیسی کا اجلاس پیر کو طلب، صنعتکاروں کا شرح سود میں کمی کا مطالبہ اسٹیٹ بینک نے ستمبر سے اپنی پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھی ہوئی ہے شائع 12 دسمبر 2025 04:45pm
سونے کی قیمت میں 10 ہزار 700 روپے کا ہوشربا اضافہ، چاندی کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 107 ڈالر کے تاریخی اضافے سے 4319 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2025 08:10pm
قومی روڈمیپ برائے ایس ایم ایز اور ورکر فارملائزیشن کا آغاز روڈمیپ ایک سالہ مشاورت اور تحقیق کے بعد تیار کیا گیا، جس میں متعدد قومی اداروں نے حصہ لیا شائع 12 دسمبر 2025 01:41pm
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ٹاپ 25 کمپنیز ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان یہ ایوارڈز 1978 میں شروع کیے گئے تھے اور پاکستان کے کارپوریٹ منظرنامے میں سب سے زیادہ معزز اعزازات میں شمار ہوتے ہیں شائع 12 دسمبر 2025 01:38pm
پالیسیوں نے زیورات کی صنعت کو نقصان پہنچایا ہے ، لاہور چیمبر زیورات سازی کا شعبہ بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے ، صدر فہیم الرحمٰن اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2025 04:48pm
ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید مضبوط ڈالر کے مقابلے روپیہ 4 پیسے مضبوط ہوکر 280.32 پر جاپہنچا اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2025 04:11pm
اسٹاک مارکیٹ میں خریداری کا رجحان غالب، 100 انڈیکس میں تقریباً 1,300 پوائنٹس کا اضافہ بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 169,864.52 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2025 09:00pm
مہنگائی بڑھنے کا خطرہ، شرح سود 11 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان تمام 12 ماہرین نے توقع ظاہر کی ہے کہ پیر کے اجلاس میں کمی نہیں کی جائے گی، رائٹرز پول اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 12:17pm
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے