پاکستان اور سعودی عرب کا مضبوط اقتصادی تعاون کے عزم کا اظہار دونوں ممالک نے پاکستان کے بہتر ہوتے ہوئے معاشی اشاریوں پر گفتگو کی اور دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا شائع 11 دسمبر 2025 10:03pm
مالی سال 2025-26 کے پہلے 5 ماہ میں پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں 43 فیصد اضافہ نومبر میں گاڑیوں کی فروخت 12,408 یونٹس رہی، جو پچھلے سال اسی ماہ میں 7,972 یونٹس کے مقابلے میں 50 فیصد سے زائد کا اضافہ ظاہر کرتی ہے شائع 11 دسمبر 2025 09:39pm
اسٹیٹ بینک کے زیرِ انتظام زرمبادلہ کے ذخائر 14.58 ارب ڈالر تک بڑھ گئے کل مائع زرمبادلہ کے ذخائر 5 دسمبر تک 19.62 ارب ڈالر تک پہنچ گئے شائع 11 دسمبر 2025 08:42pm
ڈرائیورز کی گرفتاری ، ٹرکوں کی ضبطگی کیخلاف کارگو ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال شروع پورے ملک میں درآمدی اور برآمدی سامان کی بندرگاہوں سے فیکٹریوں تک اور واپس نقل و حرکت روک دی ہے ، ٹرانسپورٹرز کا دعویٰ شائع 11 دسمبر 2025 08:02pm
کپڑوں کی کمزور طلب پر ٹیکسٹائل کمپنی نے لومز کی پیداوار کم کردی اشفاق ٹیکسٹائل ملز نے فیصل آباد میں فیکٹری یونٹ میں 85 سلزر لومز کی پیداوار معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے شائع 11 دسمبر 2025 03:10pm
کے الیکٹرک اور پی ایس آر ایم گھارو میں گرڈ اسٹیشن قائم کرنے کیلئے شراکت داری کے الیکٹرک کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق یہ پروجیکٹ مقامی اسٹیل صنعت کی ترقی میں مدد کے لیے 15 میگاواٹ کی قابل اعتماد اور مؤثر بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائے گا شائع 11 دسمبر 2025 02:59pm
امریکی شرح سود میں کمی کے بعد سونا سستا ہوگیا، چاندی نے ریکارڈ بلند سطح حاصل کرلی چاندی کی قیمت 0.8 فیصد بڑھ کر 62.25 ڈالر فی اونس ہو گئی شائع 11 دسمبر 2025 02:47pm
خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کی دریافت کمپنی کے مطابق یہ ناشپا بلاک میں کنگریالی فارمیشن سے تیل اور گیس کی پہلی دریافت ہے شائع 11 دسمبر 2025 02:26pm
سال 2025، ایف بی آر کے خلاف وفاقی محتسب کو ریکارڈ 35 ہزار 716 شکایات موصول ایف بی آر نے ایف ٹی او کی جانب سے دی گئی 98 فیصد سفارشات پر عملدرآمد کیا، ڈاکٹر آصف محمود جاہ شائع 11 دسمبر 2025 01:53pm
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے ایف پی سی سی آئی میں مشترکہ اجلاس پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات تاریخی، مضبوط اور اعتماد پر مبنی ہیں، دیوان فخر الدین شائع 11 دسمبر 2025 12:47pm
اسٹاک اسٹاک مارکیٹ میں منافع خوری کا رجحان غالب، 100 انڈیکس تقریباً 900 پوائنٹس گر گیا بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 168,574.69 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2025 07:04pm
او جی ڈی سی ایل کو اچ پاور سے 41.8 ارب روپے موصول ادائیگی بقایا جات کے خلاف سرکلر ڈیٹ کے تصفیے کے حصے کے طور پر کی گئی شائع 11 دسمبر 2025 10:49am
ڈالر کے مقابلے روپے کے قدر میں معمولی اضافہ مقامی کرنسی ڈالرکے مقابلے 280.36 پر بند ہوئی اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2025 07:43pm
سسٹمز لمیٹڈ کا کنفیز پاکستان کو ضم کرنے کا منصوبہ اس مجوزہ ارینجمنٹ کے تحت، کنفیز کے شیئر ہولڈرز کے حق میں سسٹمز لمیٹڈ کے شیئرز جاری کیے جائیں گے۔ شائع 11 دسمبر 2025 10:31am
نیپرا نے صنعتی و زرعی صارفین کیلئے آئی سی پی آئی اے ای کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اس فیصلے کے اطلاق کے دوران متعلقہ ادارے، بشمول سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی گارنٹی لمیٹڈ اور کے الیکٹرک، عدالت کے احکام کی پابندی کو مدنظر رکھیں گے۔ شائع 11 دسمبر 2025 10:08am
اسٹیٹ بینک نے بینکوں اور ڈی ایف آئیز کو گرین ٹیکسونومی کے مطابق پالیسیوں کو ڈھالنے کی ہدایت کردی یہ ایک سائنسی بنیاد پر مبنی درجہ بندی کا نظام ہے جو ملک میں ماحول دوست اقتصادی سرگرمیوں اور سرمایہ کاری کی شناخت کے لیے تیار کیا گیا ہے شائع 11 دسمبر 2025 09:55am
ایس آئی ایف سی کی کان کنی کے شعبے کو صنعتی حیثیت دینے کیلئے سمری ای سی سی کو بھیجنے کی ہدایت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے پیٹرولیم ڈویژن کو ہدایت دی کہ وہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کو مثبت سفارشات کے ساتھ سمری پیش کرے شائع 11 دسمبر 2025 09:47am
اضافی مالی بوجھ صنعتوں کی مسابقت، سرمایہ کاری اور برآمدات پر منفی اثر ڈال رہا ہے، نیپرا صنعتی صارفین پر اضافی ٹیکسز، محصولات اور خاص طور پر ڈیٹ سروسنگ سرچارج کے باعث بجلی کی اصل لاگت غیر معمولی طور پر بڑھ رہی ہے شائع 11 دسمبر 2025 09:38am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے