ای سی سی نے گردشی قرضوں کی فنانسنگ کے لیے 659.65 ارب روپے کی حکومتی ضمانت کی منظوری دے دی کمیٹی نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے فریم ورک کی توثیق کر دی شائع 07 نومبر 2025 10:07pm
بیکو اسٹیل نے واپڈا اور ڈسکوز کے منصوبوں کیلئے اسٹیل اینگلز کی سپلائی شروع کردی پیشرفت سے کمپنی کی توانائی شعبے میں موجودگی مزید مضبوط ہوگی, سیلز، منافع اور مجموعی مارکیٹ پر مثبت اثر پڑے گا شائع 07 نومبر 2025 04:24pm
ماری انرجیز کو بلوچستان بلاک میں ایکسپلوریشن رائٹ مل گئے یہ پیش رفت لسٹڈ کمپنی نے اسٹاک ایکسچینج کو ایک نوٹس کے ذریعے شیئر کی شائع 07 نومبر 2025 04:04pm
اسٹیٹ لائف کی جانب سے گلگت بلتستان میں ہیلتھ کیئر پروٹیکشن کے نئے دور کا آغاز معاہدے پر ایس ایل آئی سی کے ڈویژنل ہیڈ ہیلتھ محمد اشعر اور گلگت بلتستان کے پراجیکٹ ڈائریکٹر سید اشتیا ق حسین نے دستخط کیے شائع 07 نومبر 2025 02:34pm
گرین بلڈنگ مہم میں سب کو کردار ادا کرنا ہوگا ، ماہرین موسمیاتی تبدیلی اور بڑھتی آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکومت، ڈویلپرز اور عوام کی مشترکہ کوششیں ضروری ہیں ، گرین بلڈنگ کانفرنس شائع 07 نومبر 2025 02:08pm
سونے اور چاندی کی قیمتیں مستحکم عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 4007 ڈالر فی اونس کی سطح پر برقرار رہا اپ ڈیٹ 07 نومبر 2025 07:43pm
اکتوبر، ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.4 ارب ڈالر موصول جولائی تا اکتوبر ترسیلاتِ زر کا مجموعی حجم 12.9 ارب ڈالر رہا شائع 07 نومبر 2025 12:46pm
سرحد پار تجارت، اسٹارٹ اپس اور کاروباری افراد کو ٹریڈ لیب کے ذریعے بااختیار بنانے کا عزم ماہرین تجارت اور کاروباری رہنماؤں نے ٹریڈ لیب کی لانچنگ کو زبردست اقدام قرار دیدیا شائع 07 نومبر 2025 12:44pm
الجزائر میں سرمایہ کاری کی دعوت، بے شمار مراعات کی پیشکش الجزائر میں طویل مدتی سرمایہ کاری پالیسی موجود، متعدد مفت مراعات فراہم کی جاتی ہیں، سفیر براہیم رومیانی اپ ڈیٹ 07 نومبر 2025 03:19pm
پاکستان میری ٹائم ایکسپو میں 76 ارب روپے کے معاہدے، بلیو اکانومی کی صلاحیتوں کے فروغ کی راہ ہموار پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس 2025 کے دوسرے ایڈیشن میں مقامی اور بین الاقوامی سطح پر نمایاں شرکت دیکھی گئی شائع 07 نومبر 2025 11:55am
ڈالر کی نسبت روپیہ مزید تگڑا ڈالر کا انٹربینک ریٹ 3 پیسے کی کمی سے 280.82 روپے پر بند ہوا اپ ڈیٹ 07 نومبر 2025 04:27pm
اسٹاک مارکیٹ میں خریداری کا رجحان بحال،100 انڈیکس میں تقریباً 500 پوائنٹس کا اضافہ کے ایس ای 100 انڈیکس 160,400 سے زائد پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 07 نومبر 2025 07:10pm
5 کروڑ روپے سے زائد ٹیکس واجبات کا کیس، ایف بی آر کا اے ڈی آر سی چیئرمین کو اعزازیہ دینے کا اعلان اگر ٹیکس واجبات کی رقم 5 کروڑ روپے سے زیادہ ہو تو چیئرمین کو 5 لاکھ روپے اور ممبر کو 2.5 لاکھ روپے ادا کیے جائیں گے شائع 07 نومبر 2025 10:25am
خیبرپختونخوا کا ڈیجیٹل گورننس کی جانب بڑا قدم، نیٹ سول کے ساتھ کروڑوں کا معاہدہ یہ سنگِ میل ڈیجیٹل گورننس کو وعدے سے عمل تک لے آتا ہے، نیٹ سول کے چیف ایگزیکٹو شائع 07 نومبر 2025 10:15am
صنعتی اور زرعی صارفین کیلئے پیکیج کی منظوری، پاور ڈویژن نے نیپرا کو درخواست بھیج دی پیکج میں قیمت 22.98 روپے فی کلو واٹ گھنٹہ (کے ڈبلیو ایچ) مقرر کی گئی ہے۔ شائع 07 نومبر 2025 10:06am
بجلی اور گیس کے نرخ، ٹیکسٹائل کونسل کا واکوگ کی بنیاد پر سنگل ٹیرف کا مطالبہ کراس سبسڈی کے خاتمے اور کمبائنڈ ہیٹ پاور پلانٹس کی ازسرِنو درجہ بندی پر بھی زور شائع 07 نومبر 2025 09:56am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے