BR100 Decreased By (-0.27%)
BR30 Decreased By (-0.47%)
KSE100 Decreased By (-0.07%)
KSE30 Decreased By (-0.11%)
BAFL 58.60 Decreased By ▼ -0.07 (-0.12%)
BIPL 27.05 Decreased By ▼ -0.03 (-0.11%)
BOP 33.83 Decreased By ▼ -0.09 (-0.27%)
CNERGY 11.00 Decreased By ▼ -0.10 (-0.9%)
DFML 18.04 Decreased By ▼ -0.02 (-0.11%)
DGKC 214.50 Decreased By ▼ -1.33 (-0.62%)
FABL 100.49 Decreased By ▼ -0.20 (-0.2%)
FCCL 55.50 Decreased By ▼ -0.40 (-0.72%)
FFL 16.20 Increased By ▲ 0.12 (0.75%)
GGL 23.85 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
HBL 309.99 Increased By ▲ 0.75 (0.24%)
HUBC 219.25 Decreased By ▼ -0.64 (-0.29%)
HUMNL 10.74 Increased By ▲ 0.01 (0.09%)
KEL 7.23 Decreased By ▼ -0.07 (-0.96%)
LOTCHEM 27.08 Decreased By ▼ -0.21 (-0.77%)
MLCF 96.50 Decreased By ▼ -0.95 (-0.97%)
OGDC 316.00 Decreased By ▼ -3.09 (-0.97%)
PAEL 42.50 Decreased By ▼ -0.02 (-0.05%)
PIBTL 16.61 Decreased By ▼ -0.47 (-2.75%)
PIOC 270.11 Decreased By ▼ -2.87 (-1.05%)
PPL 220.40 Decreased By ▼ -0.92 (-0.42%)
PRL 62.98 Decreased By ▼ -0.44 (-0.69%)
SNGP 108.60 Increased By ▲ 2.72 (2.57%)
SSGC 27.30 Increased By ▲ 1.37 (5.28%)
TELE 8.45 Decreased By ▼ -0.01 (-0.12%)
TPLP 15.34 Increased By ▲ 0.63 (4.28%)
TRG 60.84 Increased By ▲ 0.03 (0.05%)
UNITY 10.10 Increased By ▲ 0.09 (0.9%)
WTL 1.20 Decreased By ▼ -0.01 (-0.83%)
کاروبار اور معیشت

منظور شدہ پنشن فنڈ مینیجرز کی فہرست جاری کر دی گئی

  • وزارت خزانہ کے متعلقہ ڈویژن نے ہدایت کی ہے کہ منظور شدہ پنشن فنڈ مینیجرز کی فہرست اپنی سرکاری ویب سائٹ پر جاری کی جائے۔
شائع اپ ڈیٹ

وفاقی حکومت نے ڈیفائنڈ کنٹری بیوشن پنشن فنڈ اسکیم-2024 کے نفاذ کے لیے 16 اہل پنشن فنڈ مینیجرز (پی ایف ایمز) کا اعلان کر دیا ہے، جو نئے بھرتی ہونے والے وفاقی ملازمین کے لیے پاکستان کے شراکتی پنشن نظام کو فعال بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، منظور شدہ پنشن فنڈ مینیجرز نے وفاقی حکومت کے ساتھ باضابطہ معاہدے مکمل کر لیے ہیں، جس کے بعد وہ ڈیفائنڈ کنٹری بیوشن پنشن فنڈ اسکیم-2024 کے تحت پنشن کی شراکتیں منظم کرنے کے اہل ہو گئے ہیں۔

وزارت خزانہ کے متعلقہ ڈویژن نے ہدایت کی ہے کہ منظور شدہ پنشن فنڈ مینیجرز کی فہرست اپنی سرکاری ویب سائٹ پر جاری کی جائے۔

منظور شدہ پنشن فنڈ مینیجرز میں شامل ہیں:اے بی ایل ایسٹ مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ، الحبیب ایسٹ مینجمنٹ لمیٹڈ،المیزان انویسٹمنٹ مینجمنٹ لمیٹڈ ،اٹلس ایسٹ مینجمنٹ لمیٹڈ، فیصل ایسٹ مینجمنٹ لمیٹڈ، جے ایس انویسٹمنٹس لمیٹڈ، لکی انویسٹمنٹس لمیٹڈ ، ایم سی بی انویسٹمنٹ مینجمنٹ لمیٹڈ،نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ لمیٹڈ، ای ایف یو لائف اشورنس لمیٹڈ، الفلاح ایسٹ مینجمنٹ لمیٹڈ، ایچ بی ایل ایسٹ مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ، یو بی ایل فنڈ مینیجرز لمیٹڈ، این بی پی فنڈ مینجمنٹ لمیٹڈ،پاک قطر فیملی تکافل لمیٹڈ، اے ڈبلیو ٹی انویسٹمنٹس لمیٹڈ۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026

Comments

200 حروف