پاکستان کا پہلا گرین شپ ریپئر اور ری سائیکلنگ یارڈ سی ٹو اسٹیل انٹیگریٹڈ میری ٹائم انڈسٹریل کمپلیکس کے تحت پورٹ قاسم پر قائم کیا جائے گا، وزیر بحری امور
یہ ویب بیسڈ پورٹل مالیاتی اداروں کے صارفین کو انویسٹر پورٹ فولیو آف سیکیورٹیز کے ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولنے، سرکاری سیکیورٹیز کی بنیادی نیلامیوں میں بولی لگانے کی سہولت فراہم کرے گا