کاروبار اور معیشت
ٹھٹھہ سیمنٹ پاکستان سروسز لمیٹڈ کی تنظیم نو کی جانب بڑھنے لگا
- کمپنی نے کہا کہ ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے پاکستان سروسز لمیٹڈ کی مجوزہ تنظیم نو کے حوالے سے اصولی طور پر مفاہمت کرلی ہے








































