BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
کھیل

فن ایلن کی طوفانی واپسی : آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی پلے آف امیدیں زندہ، دباؤ کا خاتمہ کامیابی کی کلید قرار

  • ایلن کی طوفانی اننگز، 35 گیندوں پر 10 چھکوں کے ساتھ 93 رنز، کولکتہ کا حریف ٹیم کے لیے 248 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف
شائع اپ ڈیٹ

نیوزی لینڈ کے بیٹر فن ایلن کا کہنا ہے کہ خود پر مسلط کردہ غیر ضروری دباؤ ختم کرنے اور بیٹنگ کا لطف اٹھانے سے انہیں فارم بحال کرنے میں مدد ملی۔ ان کی 35 گیندوں پر 93 رنز کی طوفانی اننگز (10 چھکے، 4 چوکے) کی بدولت کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے گجرات ٹائٹنز کو 29 رنز سے ہرا کر آئی پی ایل پلے آف کی امیدیں زندہ رکھیں۔

کولکتہ کے 248 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں گجرات 218 رنز بنا سکی۔ ابتدائی میچوں میں ناکامی کے بعد ڈراپ ہونے والے کیوی بیٹر نے واپسی پر شاندار سینچری بھی اسکور کی تھی۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فن ایلن نے کہا کہ ٹورنامنٹ کے آغاز میں میں پرفارم کرنے کے لیے خود پر حد سے زیادہ دباؤ ڈال کر اپنے ہی خول میں بند ہو گیا تھا، جو سراسر میری اپنی غلطی تھی۔ چند میچوں کا آرام میرے لیے مفید ثابت ہوا کیونکہ اب میں پرسکون ہو کر اور کھیل کا مزہ لے کر ایک بہتر کرکٹر بن چکا ہوں۔

کولکتہ 11 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہے اور ٹاپ فور کی دوڑ میں شامل رہنے کے لیے بدھ کو ممبئی انڈینز کا سامنا کرے گی۔

Comments

200 حروف