BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
کھیل

ڈیگو جوٹا اور والد کے انتقال پر کوناٹے کا ڈپریشن کا اعتراف

  • پرتگال کے فارورڈ جوٹا اور ان کے بھائی آندرے سلوا گزشتہ جولائی میں ایک کار حادثے میں ہلاک ہو گئے تھے
شائع اپ ڈیٹ

فرانسیسی ڈیفنڈر ابراہیما کوناٹے نے انکشاف کیا ہے کہ وہ لیورپول کے ساتھی کھلاڑی ڈیگو جوٹا اور اپنے والد کے انتقال کے بعد شدید ڈپریشن کا شکار رہے لیکن اس کے باوجود پیشہ ورانہ ذمہ داریاں نبھاتے رہے۔

پرتگال کے فارورڈ جوٹا اور ان کے بھائی آندرے سلوا گزشتہ جولائی کار حادثے میں ہلاک ہوئے، جبکہ کوناٹے کے والد جنوری میں طویل علالت کے بعد چل بسے۔

کوناٹے نے فرانس انٹر ریڈیو کو بتایا کہ فٹبال میں بھی کھلاڑی ڈپریشن کا شکار ہو سکتے ہیں اور اس کا اعتراف کرنے میں کوئی شرم نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے اس تاثر کو فضول قرار دیا کہ زیادہ پیسہ کمانے والے کھلاڑی ڈپریشن کا شکار نہیں ہو سکتے۔

رواں سیزن لیورپول چھوڑنے والے 27 سالہ کوناٹے نے کہا کہ ان المناک واقعات نے انہیں توڑ کر رکھ دیا تھا، لیکن کلب کا ملازم ہونے کے ناطے وہ میدان میں واپس لوٹنے پر مجبور تھے۔ انہوں نے بتایا کہ والد کی وفات کے بعد وہ ٹیم کو انجری کے بحران سے نکالنے کے لیے رخصتِ غم سے جلدی واپس آگئے تھے، تاہم وہ ذہنی طور پر پوری طرح سنبھل نہیں پائے۔ فرانس کی طرف سے 27 میچز کھیلنے والے کوناٹے ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

Comments

200 حروف