دنیا
لبنان میں جنگ بندی کے چند گھنٹے بعد اسرائیلی حملے، 16 افراد جاں بحق
- جنوبی قصبے باریش (ضلع صور) میں ایک 3 منزلہ رہائشی عمارت پر حملے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد بشمول والد، والدہ اور 2 بچے، جاں بحق ہو گئے، مقامی عہدیدار



































