BR100 Increased By (1.02%)
BR30 Increased By (1.68%)
KSE100 Increased By (0.98%)
KSE30 Increased By (1.06%)
BAFL 59.16 Increased By ▲ 0.19 (0.32%)
BIPL 27.26 Increased By ▲ 0.20 (0.74%)
BOP 36.00 Increased By ▲ 1.25 (3.6%)
CNERGY 11.25 Increased By ▲ 0.19 (1.72%)
DFML 18.08 Decreased By ▼ -0.03 (-0.17%)
DGKC 220.19 Increased By ▲ 3.20 (1.47%)
FABL 100.55 Decreased By ▼ -1.79 (-1.75%)
FCCL 56.88 Increased By ▲ 0.46 (0.82%)
FFL 16.51 Increased By ▲ 0.10 (0.61%)
GGL 23.90 Increased By ▲ 0.09 (0.38%)
HBL 325.60 Increased By ▲ 3.56 (1.11%)
HUBC 223.58 Increased By ▲ 2.06 (0.93%)
HUMNL 10.75 Increased By ▲ 0.01 (0.09%)
KEL 7.42 Increased By ▲ 0.10 (1.37%)
LOTCHEM 27.20 Increased By ▲ 0.08 (0.29%)
MLCF 103.09 Increased By ▲ 5.15 (5.26%)
OGDC 318.49 Increased By ▲ 2.19 (0.69%)
PAEL 44.38 Increased By ▲ 2.08 (4.92%)
PIBTL 16.90 Increased By ▲ 0.12 (0.72%)
PIOC 275.86 Increased By ▲ 6.48 (2.41%)
PPL 222.48 Increased By ▲ 1.79 (0.81%)
PRL 63.81 Increased By ▲ 0.16 (0.25%)
SNGP 104.91 Decreased By ▼ -1.33 (-1.25%)
SSGC 27.25 Increased By ▲ 0.17 (0.63%)
TELE 8.81 Increased By ▲ 0.08 (0.92%)
TPLP 14.97 Increased By ▲ 0.19 (1.29%)
TRG 62.37 Increased By ▲ 0.96 (1.56%)
UNITY 11.90 Increased By ▲ 0.76 (6.82%)
WTL 1.22 Decreased By ▼ -0.02 (-1.61%)
کھیل

فیفا ورلڈ کپ : پیراگوئے نے ترکیہ کو 1-0 سے شکست دے دی

  • میچ میں ایک کھلاڑی کی کمی کے باوجود پیراگوئے کی ٹیم نے بھرپور مزاحمت کی
شائع اپ ڈیٹ

فیفا ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کے ایک میچ میں پیراگوئے نے شاندار دفاعی کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ترکیہ کو 0-1 سے شکست دے دی۔

اپنے افتتاحی میچ میں امریکہ کے ہاتھوں 4-1 کی شکست کے بعد پیراگوئے نے میچ کے 64 ویں سیکنڈ میں ہی برتری حاصل کر لی جب میٹیاس گالارزا نے دور سے ایک طاقتور شاٹ کے ذریعے گول داغ دیا جس کے بعد انہوں نے پورے میچ کے دوران ترکیہ کے مسلسل حملوں کے طوفان کے سامنے اپنی برتری کو برقرار رکھا۔

میچ میں ایک کھلاڑی کی کمی کے باوجود پیراگوئے کی ٹیم نے بھرپور مزاحمت کی اور برتری برقرار رکھنے میں کامیاب رہی۔

پیراگوئے کو پہلے ہاف کے اضافی وقت میں بڑا دھچکا اس وقت لگا جب مڈفیلڈر میگوئل المیرون کو براہ راست ریڈ کارڈ دکھا دیا گیا۔

وہ ورلڈ کپ میں منہ پر ہاتھ رکھ کر بات کرنے کے نئے نافذ کردہ ضابطے کے تحت سزا پانے والے پہلے کھلاڑی بنے۔


Comments

200 حروف