BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
کھیل

افتتاحی فتح کے بعد ارجنٹائن کے اسکالونی کو اسٹرائیکرز کے انتخاب کی الجھن کا سامنا

  • اٹلیٹیکو میڈرڈ کے کھلاڑی ٹخنے کی چوٹ سے صحت یاب، سلیکشن کے لیے دستیاب ہیں، اسکیلونی
شائع اپ ڈیٹ

ورلڈ کپ کے اپنے افتتاحی میچ میں الجزائر کو 3-0 سے شکست دینے کے بعد ارجنٹائن کی ٹیم نے دوبارہ ٹریننگ شروع کر دی ہے، جہاں کوچ لیونل اسکالونی کو لائن اپ کے انتخاب میں ایک بار پھر خوشگوار شش و پنج کا سامنا ہے۔

پیر کو آسٹریا کے خلاف گروپ جے کے دوسرے میچ سے قبل سب سے بڑی بحث لاؤتارو مارٹنیز اور جولین الواریز میں سے کسی ایک اسٹرائیکر کو منتخب کرنے پر ہے۔ الجزائر کے خلاف مارٹنیز نے میچ کا آغاز کیا تھا جبکہ اٹلیٹیکو میڈرڈ کے الواریز ٹخنے کی چوٹ سے صحت یاب ہو کر 55 ویں منٹ میں متبادل کے طور پر میدان میں آئے۔ ارجنٹائن کے میڈیا کے مطابق آسٹریا کے خلاف الواریز کو موقع ملنے کا امکان زیادہ ہے۔ سابق گول کیپر کارلوس مونٹویا کا کہنا ہے کہ مارٹنیز بہترین فنشر ہیں جبکہ الواریز پریسنگ اور باکس سے باہر بھی کھیل پر اثرانداز ہوتے ہیں۔

دفاعی لائن میں بھی شکوک و شبہات برقرار ہیں۔ رائٹ بیک پوزیشن پر گونزالو مونٹیل اور ناہوئل مولینا کے درمیان سخت مقابلہ ہے، جبکہ لیفٹ بیک نکولس ٹیگلیافیکو پنڈلی کی چوٹ کا شکار ہیں اور ان کی جگہ فی الحال فاکنڈو مدینا ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔

Comments

200 حروف