کھیل بیلجیئم نے امریکہ کو 4-1 سے ہرا کر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا امریکہ کی شکست کے بعد ورلڈ کپ کے تینوں مشترکہ میزبان ایونٹ سے باہر، کینیڈا اور میکسیکو پہلے ہی پری کوارٹر فائنل ہار چکے تھے شائع 07 جولائ 2026 12:54pm
پاکستان لیبیا بحران: متحارب دھڑوں کو قریب لانے کیلئے پاکستان متحرک، سعودی عرب کی حمایت حاصل اگر یہ کوشش کامیاب ہو جاتی ہے تو اس سے عالمی سفارتی سطح پر پاکستان کا کردار اور وقار مزید مضبوط ہوگا، ذرائع شائع 07 جولائ 2026 12:10pm
مارکٹس پام آئل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 26 رنگٹ یا 0.57 فیصد اضافے سے 4,576 رنگٹ فی میٹرک ٹن تک پہنچ گیا شائع 07 جولائ 2026 11:35am
دنیا امریکی دھمکیاں معاہدے کی راہ میں رکاوٹ، ایرانی وزیر خارجہ دھمکیاں جاری رہیں تو حتمی معاہدے پر مذاکرات شروع نہیں ہوں گے، عباس عراقچی شائع 07 جولائ 2026 11:21am
دنیا یوکرینی ڈرون حملے میں روس کے کالوگا ریجن کی صنعتی تنصیب میں آگ لگ گئی گورنر ولادیسلاو شاپشا نے ٹیلی گرام پر جاری بیان میں کہا کہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شائع 07 جولائ 2026 10:59am
مارکٹس جاپانی ین 40 سال کی کم ترین سطح کے قریب، حکومت کی اچانک مداخلت کا خدشہ ایشیائی کاروباری اوقات میں ین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 162 کی سطح سے کمزور رہا شائع 07 جولائ 2026 09:30am
مارکٹس فیڈرل ریزرو کے منٹس جاری ہونے سے قبل سونے کی قیمتوں میں کمی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد کمی کے بعد 4,138.32 ڈالر فی اونس رہ گئی شائع 07 جولائ 2026 09:23am
مارکٹس آبنائے ہرمز کے قریب بحری جہازوں پر حملے، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں برینٹ خام تیل کے سودے 76 سینٹس یا 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 72.75 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے اپ ڈیٹ 07 جولائ 2026 07:11pm
کھیل فیفا سربراہ سے ریڈ کارڈ کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کی تھی، ٹرمپ کا دعویٰ ٹرمپ کی مداخلت پر بالوگون کا ریڈ کارڈ معطل، فیصلے پر عالمی بحث چھڑ گئی شائع 06 جولائ 2026 11:54pm
دنیا ٹرمپ کی دھمکی، ایران کے ساتھ معاہدہ ہوگا، ورنہ امریکہ 'کام تمام کر دے گا' امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات گزشتہ ہفتے کسی دیرپا امن کی جانب پیش رفت کے کسی عوامی اشارے کے بغیر ہی اختتام پذیر ہوگئے شائع 06 جولائ 2026 10:13pm
مارکٹس پام آئل کی قیمتوں میں 1 فیصد سے زائد اضافہ پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 4,531 رنگٹ فی میٹرک ٹن تک پہنچ گیا شائع 06 جولائ 2026 02:37pm
دنیا فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ کے قریب 5.8 شدت کا زلزلہ جی ایف زیڈ کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر (6.21 میل) ریکارڈ کی گئی۔ شائع 06 جولائ 2026 02:15pm
کھیل 10 کھلاڑیوں کے باوجود انگلینڈ میکسیکو کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا جوڈ بیلنگھم نے انگلیڈ کو برتری ایک ہی منٹ کے دوران دو گول داغ کر دلائی شائع 06 جولائ 2026 01:00pm
کھیل آسٹریلیا نے انگلینڈ کو چِت کرکے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت لیا سیور برنٹ اور کیمپ نے کھیل کی رفتار تو تیز کی لیکن معمولی ہدف آسٹریلیا کا امتحان لینے کے لیے ناکافی تھا شائع 06 جولائ 2026 12:41pm
دنیا ممبئی میں شدید بارشیں: عمارت گرنے سے 6 افراد ہلاک، نظامِ زندگی مفلوج اسکول اور کالجز بند، رہائشی پانی سے بھری گلیوں سے گزرنے پر مجبور شائع 06 جولائ 2026 11:35am
دنیا طوفان مائساک کے باعث چینی شہر نان نِنگ میں سیلاب کا بلند ترین الرٹ جاری مسلسل شدید بارشوں اور دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کے پیش نظر حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دیے ہیں، حکام شائع 06 جولائ 2026 11:01am
دنیا ٹرمپ کی مداخلت پر فیفا نے بالوگن کو بیلجیئم کے خلاف کھیلنے کی اجازت دے دی فیفا کے مطابق یہ اقدام فیفا ڈسپلنری کوڈ کے آرٹیکل 27 کے تحت کیا گیا شائع 06 جولائ 2026 10:58am
دنیا روسی میزائل اور ڈرون حملہ، کیف میں 7 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں تباہ کیف کے میئر ویٹالی کلچکو نے بتایا کہ امدادی ٹیمیں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دبے اور پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے میں مصروف ہیں شائع 06 جولائ 2026 10:52am
کاروبار اور معیشت ایران اور قطر کے درمیان پانچ ماہ بعد بحری تجارت بحال خلیج میں داخل ہونے اور وہاں سے باہر جانے والی بحری نقل و حرکت اب بھی بعض تنازعات کی زد میں ہے شائع 06 جولائ 2026 09:38am
مارکٹس جنوبی کوریا کی ایس کے ہائنکس کا اے آئی بوم سے فائدہ اٹھانے کیلئے 28 ارب ڈالر کی امریکی لسٹنگ کا اعلان ریگولیٹری فائلنگز کے مطابق کمپنی 17.79 ملین نئے شیئرز امریکی ڈیپازٹری رسید (اے ڈی آر) کی صورت میں نیسڈیک پر پیش کرے گی شائع 06 جولائ 2026 09:34am