دنیا
امریکا نے ایران سے آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے کی یقین دہانی طلب کر لی
- میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نائب صدر، امریکی وزیر خارجہ، خصوصی ایلچی اور صدر ٹرمپ کے داماد ہفتے کے روز عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات کی قیادت کریں گے



































