اگر پاکستان ایئر کوالٹی انیشی ایٹو (پی اے کیو آئی) کا کراچی، لاہور، اسلام آباد-راولپنڈی اور پشاور میں آلودگی کے اخراج کا ڈیٹا درست ہے تو یہ پاکستان کے ہوا کے انتظام کے طریقہ کار پر فوری نظرثانی کا تقاضا کرتا ہے۔
کے الیکٹرک میں سعودی اور کویتی شیئر ہولڈرز کے درمیان تنازع اس حد تک بڑھ گیا ہے کہ اسے او آئی سی انویسٹمنٹ ایگریمنٹ کے تحت ثالثی کے ذریعے حل کیا جا رہا ہے