اداریہ ایٹمی ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں پاکستان کی مشرقی اور مغربی سرحدوں سے بڑھتی ہوئی جارحیت کے باوجود حالیہ دنوں میں اس کا پُر سکون اور باوقار طرزِ عمل... شائع 26 اکتوبر 2025 11:36am
اداریہ ٹیکنالوجی کے دور میں ملازمتوں کا مستقبل حالیہ برسوں میں ملازمتوں کے مستقبل کے بارے میں بحث ، خاص طور پر جب سے 2022 میں چیٹ جی پی ٹی لانچ کیا گیا، جنریٹو... شائع 25 اکتوبر 2025 03:30pm
اداریہ توانائی شعبہ بدحالی کا شکار توانائی شعبہ مجموعی طور پر مکمل ابتری کا شکار ہے۔ حکومت اور ریگولیٹرز اس نہایت اہم شعبے، خصوصاً بجلی کے شعبے کو... شائع 24 اکتوبر 2025 11:54am
اداریہ آئی ایم ایف کی رپورٹ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی رپورٹ بعنوان “علاقائی معاشی جائزہ: مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا، غیر یقینی... شائع 23 اکتوبر 2025 11:52am
اداریہ زرعی قرضوں کی کمی اور سنگین ہوتا بحران وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے پارلیمنٹ میں جمع کرائی گئی ایک غیر معمولی طور پر صاف گو تحریری رپورٹ میں پاکستان کے... شائع 22 اکتوبر 2025 10:53am
اداریہ اسٹیٹ بینک کی سالانہ رپورٹ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی مالی سال 2025 کی سالانہ رپورٹ میں بڑے معاشی اشاریوں میں نمایاں بہتری کو اجاگر... شائع 21 اکتوبر 2025 12:10pm
اداریہ آئی ایم ایف کی شرحِ نمو سے متعلق اعدادوشمار بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک (ڈبلیو ای او) رپورٹ کے مطابق، مالی سال 2025-26 میں... شائع 20 اکتوبر 2025 11:56am
اداریہ پاکستان ملائیشیا تعلقات، باہمی تعاون کا نیا دور پاکستان اور ملائیشیا کے تعلقات طویل عرصے سے ایک ایسی گہرائی لیے ہوئے ہیں جو سفارتی تقاریب سے کہیں آگے تک جاتی ہے۔... شائع 19 اکتوبر 2025 11:55am
اداریہ تجدید کے بغیر لچک بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کا یہ دعویٰ کہ عالمی معیشت نے حالیہ... شائع 18 اکتوبر 2025 03:05pm
اداریہ نئی امید کی کرن پاکستان کی معیشت کیلئے ایک روشن پہلو یہ ہے کہ جب وہ بیرونی کھاتوں کے بحران کو جنم دیے بغیر استحکام سے معمولی ترقی کی... شائع 17 اکتوبر 2025 02:02pm
اداریہ اچانک اسٹاف لیول معاہدہ: پسِ پردہ کہانی کیا ہے؟ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے 14 اکتوبر 2025 کو اپنی ویب سائٹ پر دوسری جائزہ رپورٹ سے متعلق اسٹاف لیول... شائع 16 اکتوبر 2025 12:00pm
اداریہ بڑھتی غربت: ملکی استحکام کے لیے ٹائم بم عالمی بینک کی رپورٹ جس کا عنوان خوشحالی کی طرف رفتار کی بحالی: پاکستان کا غربت، مساوات اور لچک کا جائزہ“ ہے، پریشان... شائع 15 اکتوبر 2025 02:45pm
اداریہ مسابقت کے لیے نظام کو علیحدہ کرنا کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کی حالیہ رپورٹ جو ایل این جی سیکٹر میں مقابلے کی صورتحال پر مبنی ہے، نے ایک اہم... شائع 14 اکتوبر 2025 12:47pm
اداریہ سرمائے کی نہیں، اعتماد کی کمی حال ہی میں وزیراعظم نے وہی بات کہی جو ماہرینِ معیشت، بینکار اور سی ای اوز برسوں سے کہہ رہے ہیں: پاکستان کی معاشی... شائع 13 اکتوبر 2025 01:03pm
اداریہ ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا، مگر بحالی اب بھی دور بلومبرگ کا یہ اندازہ کہ پاکستان نے خودمختار ڈیفالٹ رسک میں دنیا میں سب سے تیز کمی ریکارڈ کی ہے — صرف ترکیہ اس سے آگے... شائع 12 اکتوبر 2025 11:13am
اداریہ غزہ جنگ بندی: وقتی راحت یا حقیقی امن کی امید؟ دو سالہ مسلسل تصادم کے بعد جس میں 67 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے جن میں ہزاروں خواتین اور بچے شامل ہیں، اور غزہ... شائع 11 اکتوبر 2025 01:56pm
اداریہ معاشی استحکام کے باجود غربت بڑھ گئی اسٹیک ہولڈرز کے درمیان اس بات پر اتفاق ہے کہ پاکستان کے معاشی اشاریے نمایاں طور پر بہتر ہوئے ہیں تاہم یہ استحکام... شائع 10 اکتوبر 2025 11:02am
اداریہ پائپ لائن بمقابلہ دباؤ کی سیاست آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن (او ٹی سی اے) کی حالیہ چیخ و پکار، جس میں انہوں نے تین گنا بحران کا الزام عائد کرتے... شائع 09 اکتوبر 2025 10:59am
اداریہ غیر ملکی سرمایہ کاری کا انخلا: اعتماد میں کمی کی عکاسی پاکستان کے تجارتی خسارے میں موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور یہ 9.4 ارب ڈالر تک پہنچ... شائع 08 اکتوبر 2025 01:21pm
اداریہ بڑھتی آبادی اور ماحولیاتی تبدیلی سنگین مسئلہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کو درپیش دو وجودی خطرات، تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی اور... شائع 07 اکتوبر 2025 11:34am