اداریہ
27ویں ترمیم
- 27ویں ترمیم کو پارلیمان کے ذریعے اس تیزی سے منظور کردیا گیا ہے کہ اس عمل کے بارے میں اصلاحات کے بجائے زیادہ سوالات پیدا ہوئے ہیں









































