پاکستان غیر منظم ایل ای او سیٹلائٹس کے بڑھتے خطرات، پاکستان کا خلا میں قانون کی بالادستی پر زور اصلاحی اقدامات کے بغیر ترقی پذیر اور ابھرتے خلائی ممالک طویل المدتی طور پر حاشیے پر چلے جائیں گے، قیصر سرورانی شائع 01 جنوری 2026 12:53pm
پاکستان آن لائن پاسپورٹ درخواست گزاروں کیلئے بڑی سہولت متعارف کرادی گئی نادرا کے تعاون سے پاک آئی ڈی ایپ پر فنگر پرنٹس ویری فکیشن کا مؤثر نظام متعارف کرایا گیا ہے شائع 29 دسمبر 2025 04:05pm
پاکستان پاک، عراق تجارتی حجم اصل صلاحیت سے کم ہے، صدر زرداری عراقی صدر عبداللطیف جمال راشد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون، علاقائی صورتحال اور اہم عالمی امور پر تبادلہ خیال شائع 22 دسمبر 2025 09:33am
پاکستان عدالت کا ایئر بلیو حادثے کے متاثرہ خاندانوں کو 5.4 ارب روپے کا معاوضہ دینے کا حکم عدالت نے ایئر بلیو کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کمپنی کی ذمہ داری کو برقرار رکھا اور کارروائی میں تاخیر پر ایئر لائن پر ایک ملین روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ شائع 21 دسمبر 2025 12:48pm
کاروبار اور معیشت ایکنک نے مختلف شعبوں میں 11 منصوبوں کی منظوری دیدی اجلاس میں داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے نظرثانی شدہ پی سی ون کی منظوری بھی دی گئی شائع 21 دسمبر 2025 09:45am
پاکستان پاکستان نے توجہ امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری کی طرف منتقل کر دی، وزیر خزانہ ملک مستقل اقتصادی پائیداری کے لیے تجارتی اور سرمایہ کاری پر مبنی تعلقات کی طرف مضبوطی سے بڑھ رہا ہے، اورنگزیب شائع 16 دسمبر 2025 10:10am
پاکستان دہشت گردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے سر اٹھارہا، عالمی برادری طالبان پر دباؤ ڈالے، وزیراعظم تنازعات کا پُرامن حل پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، شہباز شریف شائع 13 دسمبر 2025 11:17am
دنیا آسٹریا کی پارلیمنٹ نے اسکولوں میں حجاب پر پابندی کی منظوری دیدی نئے قانون سے تقریباً 12 ہزار طالبات متاثر ہوں گی، حکومت ، مسلسل خلاف ورزی پر جرمانے کا انتباہ شائع 11 دسمبر 2025 07:04pm
پاکستان سارک چارٹر ڈے کی 40 ویں سالگرہ، صدر و وزیراعظم کا علاقائی تجارت اور روابط کو فروغ دینے کا عزم بھارت کے رویے نے خطے میں باہمی تعاون کے لیے رکاوٹ پیدا کر دی ہے، آصف زرداری شائع 08 دسمبر 2025 10:35am
رنگین شیشے اور غیر معیاری نمبر پلیٹس ، پولیس اہلکار بھی مستثنیٰ نہیں اب وہی قوانین پولیس کی سرکاری گاڑیوں پر بھی لاگو ہوں گے جو عام شہریوں پر ہیں ، چیف ٹریفک آفیسر لاہور شائع 01 دسمبر 2025 02:37pm
حکومت کی اسلام آباد سے لاہور موٹروے پر جدید موسمی الرٹ سسٹم نافذ کرنے کی تیاری ویدر آن دی وے منصوبہ مسافروں کو حقیقی وقت میں مقامی موسمی معلومات فراہم کرے گا شائع 01 دسمبر 2025 01:40pm
پاکستان اسٹیٹ بینک نے ارکان پارلیمنٹ کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کے احکامات نہیں دئیے، وزیر خزانہ اسٹیٹ بینک نے ایک ایسا نظام وضع کیا ہے جو اراکین پارلیمنٹ کے اکاؤنٹس سے متعلق کسی بھی مسئلے کو حل کرنے میں مدد فراہم کرے، محمد اورنگزیب شائع 28 نومبر 2025 10:29am
پاکستان وزیراعظم کی بحرینی تاجروں کو مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت وزیراعظم شہباز شریف کی بحرین کے ولی عہد سلمان بن حمد آل خلیفہ سے منامہ میں قدیبیہ پیلس میں ملاقات شائع 27 نومبر 2025 09:09am
کاروبار اور معیشت کسانوں میں ہائی پاور گرین ٹریکٹرز کی تقسیم ہر ٹریکٹر پر پنجاب حکومت کی جانب سے ایک لاکھ روپے کی سبسڈی دی گئی شائع 24 نومبر 2025 01:47pm
پاکستان جے ایف -17 تھنڈر دبئی ایئرشو میں عالمی توجہ کا مرکز، بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے فخر کی علامت دفاعی ماہرین، ہوابازی کے شوقین اور بین الاقوامی میڈیا نے پاکستان کی بڑھتی ہوئی فضائی صلاحیت کی تعریف کی شائع 24 نومبر 2025 12:18pm
پاکستان اسحاق ڈار کی یورپی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی ترغیب پاکستان یورپی یونین کے ساتھ اپنے کثیرالجہتی اور دوطرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، وزیر خارجہ شائع 21 نومبر 2025 09:22am
کاروبار اور معیشت پیاز کی مجموعی پیداوار کا ہدف 27 لاکھ 80 ہزار ٹن مقرر 26-2025 کے پیداواری منصوبے کے تحت سب سے زیادہ ہدف سندھ کو دیا گیا ہے شائع 17 نومبر 2025 03:01pm
کاروبار اور معیشت بہتر پیداوار کے لیے گیہوں کی بوائی 20 نومبر تک مکمل کرنے کی ہدایت سرٹیفائیڈ بیج استعمال کرنے سے گیہوں کی پیداوار 20 فیصد تک بڑھ سکتی ، ترجمان محکمہ زراعت شائع 17 نومبر 2025 01:21pm
پاکستان دوسرا پاکستان سسٹین ایبلٹی سمٹ 2025 آئندہ ماہ منعقد کرنے کا اعلان قومی سمٹ میں 300 ماہرین اور 10 ہزار سے زائد شرکاء کی شرکت متوقع شائع 17 نومبر 2025 12:29pm
پاکستان صدر زرداری نے شاہ عبداللہ دوم کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا صدر مملکت آصف علی زرداری نے اتوار کے روز ایوان صدر میں اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین کا پُرتپاک استقبال کیا۔ شائع 17 نومبر 2025 09:41am