پاکستان
پاکستان اور ترکیہ کا دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، شہباز شریف اور طیب اردوان کی مشترکہ پریس کانفرنس
- تجارت، دفاع، توانائی، ٹرانسپورٹ، اہم معدنیات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔








































