BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.67 Decreased By ▼ -0.20 (-0.35%)
BIPL 24.74 Decreased By ▼ -0.22 (-0.88%)
BOP 30.09 Decreased By ▼ -0.26 (-0.86%)
CNERGY 12.95 Decreased By ▼ -0.17 (-1.3%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 186.54 Decreased By ▼ -5.91 (-3.07%)
FABL 93.60 Decreased By ▼ -0.54 (-0.57%)
FCCL 51.50 Decreased By ▼ -1.29 (-2.44%)
FFL 14.47 Decreased By ▼ -0.25 (-1.7%)
GGL 18.96 Decreased By ▼ -0.60 (-3.07%)
HBL 304.00 Decreased By ▼ -2.10 (-0.69%)
HUBC 198.85 Decreased By ▼ -2.57 (-1.28%)
HUMNL 9.80 Decreased By ▼ -0.36 (-3.54%)
KEL 6.03 Decreased By ▼ -0.06 (-0.99%)
LOTCHEM 26.20 Decreased By ▼ -0.26 (-0.98%)
MLCF 91.00 Decreased By ▼ -2.16 (-2.32%)
OGDC 313.67 Decreased By ▼ -3.06 (-0.97%)
PAEL 35.27 Decreased By ▼ -0.36 (-1.01%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 240.47 Decreased By ▼ -2.74 (-1.13%)
PPL 221.18 Decreased By ▼ -5.73 (-2.53%)
PRL 90.91 Decreased By ▼ -2.11 (-2.27%)
SNGP 90.93 Decreased By ▼ -0.91 (-0.99%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.60 Decreased By ▼ -0.20 (-2.56%)
TPLP 12.60 Decreased By ▼ -0.37 (-2.85%)
TRG 55.91 Decreased By ▼ -0.65 (-1.15%)
UNITY 8.04 Decreased By ▼ -0.03 (-0.37%)
WTL 1.01 No Change ▼ 0.00 (0%)

اے ایف پی

مودی کے نیدرلینڈز دورے میں سیمی کنڈکٹر معاہدے پر پیش رفت، تعاون بڑھانے پر زور
دنیا

مودی کے نیدرلینڈز دورے میں سیمی کنڈکٹر معاہدے پر پیش رفت، تعاون بڑھانے پر زور

  • ٹاٹا الیکٹرانکس کا یہ پلانٹ، جس پر 11 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے، مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے کے لیے سیمی کنڈکٹر چپس تیار کرے گا، جبکہ یہ آٹو موبائل صنعت اور دیگر معاشی شعبوں کی ضروریات بھی پوری کرے گا
شائع 16 مئ 2026 11:14pm
یورپی ممالک آبنائے ہرمز ٹرانزٹ کے لیے تہران سے مذاکرات میں مصروف ہیں، ایرانی سرکاری ٹی وی کا دعویٰ
دنیا

یورپی ممالک آبنائے ہرمز ٹرانزٹ کے لیے تہران سے مذاکرات میں مصروف ہیں، ایرانی سرکاری ٹی وی کا دعویٰ

  • ایران نے حالیہ دنوں میں درجنوں بحری جہازوں کو گزرنے کی اجازت دی ہے، جن میں چین کے جہاز بھی شامل ہیں
  • ”یہ اجازت آبنائے ہرمز کے انتظامی پروٹوکول پر معاہدے کے بعد دی گئی ہے۔“ پاسدارانِ انقلاب
شائع 16 مئ 2026 08:04pm
یو اے ای کا آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرنے والی نئی تیل پائپ لائن کے منصوبے کو تیز کرنے کا فیصلہ
دنیا

یو اے ای کا آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرنے والی نئی تیل پائپ لائن کے منصوبے کو تیز کرنے کا فیصلہ

  • ابوظہبی میڈیا آفس نے بتایا کہ ویسٹ ایسٹ پائپ لائن ریاستی تیل کمپنی ایڈنوک (ADNOC) کی فجیرہ بندرگاہ کے ذریعے تیل کی ترسیل کی صلاحیت کو دوگنا کرے گی اور توقع ہے کہ یہ اگلے سال فعال ہو جائے گی۔
شائع 15 مئ 2026 11:04pm
ٹرمپ کا دعویٰ: شی جن پنگ سے ملاقات میں ٹیرف پر کوئی بات نہیں ہوئی
کاروبار اور معیشت

ٹرمپ کا دعویٰ: شی جن پنگ سے ملاقات میں ٹیرف پر کوئی بات نہیں ہوئی

  • واشنگٹن واپسی پر، جہاں انہوں نے چین کے ساتھ کیے گئے اپنے بقول ’’شاندار تجارتی معاہدوں‘‘ کا ذکر کیا، ٹرمپ نے ٹیرف سے متعلق کہا: ’’ہم نے اس پر بات نہیں کی… یہ موضوع اٹھایا ہی نہیں گیا۔‘‘
شائع 15 مئ 2026 07:58pm