صدارتی ادارے نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد کئی ماہ سے جاری تقریباً مکمل انٹرنیٹ بلیک آؤٹ کے خاتمے اور انٹرنیٹ تک رسائی کی بحالی کا حکم دیا تھا
حج کا آغاز ایسے وقت میں ہوا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے سے متعلق ممکنہ معاہدے پر متضاد بیانات دے رہے ہیں
24 سالہ پولش اسٹار نے حال ہی میں اپنی ٹیم میں تبدیلی کی ہے اور اب وہ رافیل نڈال کے سابق کوچ، فرانسسکو روئگ کی نگرانی میں اپنے پہلے گرینڈ سلیم کا آغاز کر رہی ہیں
دونوں کھلاڑیوں کے درمیان جمعہ کو ٹریوس ہیڈ کی سن رائزرز حیدرآباد اور ویرات کوہلی کی رائل چیلنجرز بنگلورو کے مابین کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران تلخ کلامی ہوئی تھی
یہ انتباہ انہوں نے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے تہران میں ملاقات کے بعد جاری کیا، جو جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششوں میں ایک اہم کردار ادا کر رہے ہیں