دنیا
امریکہ نائب صدر جے ڈی وینس کو ایران مذاکرات کیلئے پاکستان بھیجے گا، وائٹ ہاؤس
- یہ پیش رفت امریکہ اور ایران کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں ہونے والی دو ہفتوں کی جنگ بندی کے بعد سامنے آئی ہے








































