کاروبار اور معیشت پی آر اے نے 14 کاروباری مراکز سیل کردیے ٹیکس چوری اور عدم تعمیل کے خلاف پنجاب بھر میں نفاذی کارروائیاں شائع 16 جون 2026 04:49pm
کاروبار اور معیشت کاروباری برادری کا شرح سود کو سنگل ڈیجٹ پر لانے کا مطالبہ کاروباری برادری کو نمایاں چیلنجزدرپیش، فنانسنگ کی لاگت خطے کی دیگر معیشتوں کے مقابلے میں زیادہ، ثاقب فیاض، مزمل رؤف چیپل شائع 16 جون 2026 04:38pm
کاروبار اور معیشت یکم جولائی سے نئی فکسڈ ٹیکس اسکیم، ایک لاکھ چھوٹے دکاندار اور ریٹیلرز فائدہ اٹھائیں گے حکومت 35 لاکھ چھوٹے دکانداروں کو اس اسکیم پر غور کرنے اور انہیں ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے قائل کرے گی، ڈاکٹر حامد عتیق سرور شائع 16 جون 2026 04:30pm
کاروبار اور معیشت انٹربینک مارکیٹ : ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.30 روپے پر بند شائع 16 جون 2026 03:58pm
کاروبار اور معیشت بجٹ میں کمرشل امپورٹرز کی اہم تجاویز نظرانداز، پی سی ڈی ایم اے برہم ای ایف ایس برقرار رکھنے سے مسائل مزید بڑھ جائینگے، سلیم ولی محمد شائع 16 جون 2026 12:21pm
کاروبار اور معیشت پیچیدہ فنانس بل 2026 کی وضاحت، اہم نکات سامنے آ گئے انکم ٹیکس میں تنخواہ سلیب کی ازسرنو ترتیب کے تحت 35 فیصد کی زیادہ سے زیادہ شرح کے لیے آمدن کی حد 4.1 ملین روپے سے بڑھا کر 7 ملین روپے کر دی گئی ہے شائع 16 جون 2026 11:31am
کاروبار اور معیشت ایس ایل ایم کا بڑا سنگ میل، ریکارڈ 7.78 ارب روپے کی ابتدائی عوامی پیشکش سروس لانگ مارچ ٹائرز لمیٹڈ (ایس ایل ایم) نے پاکستان کے کیپٹل مارکیٹس میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ملک کی نجی شعبے کی سب... شائع 16 جون 2026 10:33am
کاروبار اور معیشت ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ڈالر کے مقابلے میں مقامی کرنسی ایک پیسے کے اضافے سے 278 روپے 31 پیسے پربند شائع 15 جون 2026 05:45pm
بجٹ معاشی استحکام کی ضمانت دیتا ہے، زبیر طفیل صدر یو بی جی کا برآمدات بڑھانے اور توانائی بحران کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات نہ ہونے پر تشویش کا اظہار شائع 14 جون 2026 02:00pm
مارکٹس 73 ہزار میٹرک ٹن خام تیل بردار بحری جہاز کی کے پی ٹی آمد متوقع پی این ایس سی کے زیرِ انتظام آنے والی یہ کھیپ رواں ہفتے بندرگاہ پر پہنچنے والی کسی ایک کارگو (یا مال) کی سب سے بڑی سپلائی میں سے ایک ہے شائع 12 جون 2026 06:19pm
مارکٹس ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 278.32 روپے پر بند شائع 12 جون 2026 04:40pm
کاروبار اور معیشت انٹربینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی معمولی بہتری سے 278.35 روپے پر بند شائع 11 جون 2026 04:19pm
پاکستان مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثے پر وزیراعلیٰ پنجاب کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار شہداء کی دی گئی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، مریم نواز شائع 11 جون 2026 03:00pm
کاروبار اور معیشت اسٹیٹ بینک کا ڈیجیٹل ادائیگیوں سے متعلق ملک گیر سروے کا آغاز ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کو مزید مؤثر اور صارف دوست بنانے کیلئے صارفین سے براہِ راست آرا اور تجاویز حاصل کی جائیگی شائع 11 جون 2026 01:29pm
کاروبار اور معیشت چھوٹے دکانداروں کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم، پی ٹی بی اے نے قانونی اور پروسیجرل خدشات اٹھا دیے ایسوسی ایشن کا وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کو باضابطہ خط ارسال شائع 11 جون 2026 01:15pm
مارکٹس ڈی پی سی نے اہل ڈپازٹرز کیلئے تحفظ کی حد دگنی کردی 30 جون 2025 تک تمام شیڈول بینکوں میں 91.78 ملین ڈپازٹرز موجود شائع 11 جون 2026 12:23pm
کاروبار اور معیشت سی پیک 2.0: زراعت، صنعت اور کان کنی کے شعبوں میں نئی مشترکہ سرمایہ کاری متوقع سی پیک سے پاکستان میں اب تک 25.9 ارب ڈالر سے زائد کی براہِ راست سرمایہ کاری آچکی، پی سی جے سی سی آئی شائع 11 جون 2026 12:01pm
مارکٹس امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 278.36 پر بند ہوا شائع 10 جون 2026 05:07pm
کاروبار اور معیشت 82 فیصد پاکستانی صارفین خریداری میں بہتری کیلئے اے آئی ٹولز استعمال کرنے لگے پاکستان میں صارفین تیزی سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی طرف مائل ہو رہے ہیں تاکہ اپنی آن لائن خریداری کے تجربے کو بہتربناسکیں شائع 10 جون 2026 11:59am
پاکستان پاکستان میں تمباکو نوشی ہر سال 1 لاکھ 64 ہزار جانیں لے لیتی ہے تمباکو نوشی ملک کو صحت کے شعبے اور پیداواری صلاحیت میں کمی کی صورت میں تقریباً 422 ارب روپے کا نقصان پہنچاتی ہے شائع 10 جون 2026 11:19am
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا