لاہور، اسلام آباد کا فاصلہ 380 سے کم کرکے 280 کلومیٹر کرنے کے منصوبے پر کام جاری ہے، جس سے گوجرانوالہ، گجرات، لالہ موسیٰ، کھاریاں اور جہلم کے لیے سفری سہولت بہتر ہوگی، وفاقی وزیر مواصلات
ثاقب فیاض مگوں کی قیادت میں بی ایم پی پروگریسو گروپ کے ساتھ اتحاد کامیاب، مستقبل میں بھی اس تعاون کو جاری رکھا جائے گا، تاہم آئندہ ایف پی سی سی آئی انتخابات میں بی ایم پی کے ساتھ انتخابی اتحاد برقرار نہ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، عاطف اكرام شیخ
سید بابر علی فانڈیشن کے اشتراک سے شروع کیے گئے تربیتی و سرٹیفکیشن پروگرام کا مقصد پاکستان میں ری جنریٹو زراعت اور مضبوط غذائی نظام کے فروغ کے لیے قیادت تیار کرنا ہے