کاروبار اور معیشت
جنوبی افریقہ میں سنگل کنٹری ٹریڈ ایکسپو منعقد کرنے کا فیصلہ
- دو روزہ نمائش اور بین الاقوامی بزنس کانفرنس اگست کے آخر یا ستمبر 2026 کے پہلے ہفتے جوہانسبرگ میں ہوگی، کنوینر پاکستان سیڈک چیمبر ٹریڈ فیڈریشن







































