مارکٹس انٹر بینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی برقرار ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 278.37 پر بند شائع 09 جون 2026 04:21pm
مارکٹس آٹو اینڈ آٹو پارٹس پالیسی 31-2026: پاپام کا حکومت سے فوری مذاکرات کا مطالبہ آٹو پالیسی پر نیشنل ٹیرف پالیسی کی دفعات کے اطلاق سے مقامی صنعت کو شدید نتائج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، چیئرمین عثمان اسلم ملک شائع 09 جون 2026 02:47pm
مارکٹس پاکستانی فوڈ کمپنی اور چینی تحقیقی ادارے میں معاہدہ، صنعتی ٹماٹر کی نئی اقسام تیار کی جائیں گی چینی تحقیقی ادارے کے ساتھ یہ تعاون پاکستان کے زرعی شعبے میں تحقیق و ترقی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گا، وحید احمد شائع 09 جون 2026 01:18pm
کاروبار اور معیشت فکسڈ ٹیکس آسان اسکیم تاریخی سنگ میل ہے، پی بی آئی ایف یہ اسکیم 35 لاکھ چھوٹے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لائے گی، میاں زاہد حسین شائع 09 جون 2026 01:18pm
کاروبار اور معیشت ماضی کی پالیسی غلطیاں دہرانے سے گریز کیا جائے، بزنس مین گروپ وفاقی بجٹ کو حتمی شکل دیتے وقت کاروباری برادری کی سفارشات پر سنجیدگی سے غور کریں، زبیر موتی والا، ریحان حنیف شائع 09 جون 2026 12:50pm
پاکستان مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے ناقابل برداشت نتائج ہو سکتے ہیں، وزیراعظم پاکستان سفارت کاری کے راستے پر گامزن رہے گا، شہباز شریف شائع 09 جون 2026 09:15am
کاروبار اور معیشت ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ کاروبار کے اختتام پر روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.40 روپے پر بند شائع 08 جون 2026 04:05pm
پاکستان ایم ایس سول ہسپتال کی کراچی پریس کلب آمد، صحافی برادری کو علاج معالجے میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں،جو عوام کو درست اور بروقت معلومات فراہم کرنے کے لیے دن رات کام کرتے ہیں، اسلم خان شائع 08 جون 2026 12:29pm
پاکستان غذائیت کی کمی سے ملک کو سالانہ 17 ارب ڈالر کا معاشی نقصان پاکستان میں پانچ سال سے کم عمر کے 40 فیصد بچے نشوونما میں کمی (اسٹنٹنگ) کا شکار ہیں شائع 08 جون 2026 10:32am
کاروبار اور معیشت اسٹیل صنعت کا سیلز ٹیکس اصلاحات اور جعلی انوائسز کے خاتمے کا مطالبہ سیلز ٹیکس قوانین میں دی گئی استثنیٰ کی شقوں نے سنگین ٹیکس بے ضابطگیاں پیدا کر دی ہیں، ایسوسی ایشن شائع 08 جون 2026 09:21am
کاروبار اور معیشت ہائیسنس کا آغاز ملکی صنعتی مستقبل پر عالمی اعتماد کا عکاس ہے، ہارون اختر عالمی ٹیکنالوجی کمپنی کی آمد ثابت کرتی ہے کہ پاکستان اب صرف صارفی مارکیٹ نہیں بلکہ صنعتی و پیداواری مرکز ہے، معاون خصوصی وزیر اعظم شائع 07 جون 2026 01:41pm
کاروبار اور معیشت سیلز ٹیکس ریٹرن : ایف ٹی او کا ایف بی آر کو سسٹم کی غلطیاں درست کرنے کا حکم آئیرس 2.0 پورٹل کے اینیکشورایچ ون میں تکنیکی خرابی کے باعث دسمبر 2025 کا ریٹرن لاک ہو گیا تھا، شکایت کنندہ کمپنی شائع 07 جون 2026 01:34pm
کاروبار اور معیشت دکانداروں کے لیے فکسڈ ٹیکس نظام کا خیرمقدم نئی اسکیم کے تحت 20 کروڑ روپے یا اس سے کم سالانہ ٹرن اوور والے دکانداروں پر ایک فیصد فکسڈ انکم ٹیکس لاگو ہوگا، ایس ایم تنویر شائع 07 جون 2026 01:04pm
کاروبار اور معیشت حکومت سے ای پی زیڈ انڈسٹریز کے لیے 80/20 اسکیم جاری رکھنے کا پرزور مطالبہ ای پی زیڈز سالانہ تقریباً 1 ارب ڈالر کا زرِ مبادلہ کماتے، سہولت کی واپسی سے درجنوں صنعتی یونٹس بند ہو سکتے ہیں، میاں زاہد حسین شائع 07 جون 2026 12:58pm
پاکستان اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ پر غور اجلاس میں سرمایہ کاری کے ماحول کو بہتر بنانے کا جائزہ لیا گیا شائع 07 جون 2026 12:31pm
کاروبار اور معیشت چھوٹے تاجروں نے حکومتی ٹیکس اسکیم مسترد کر دی یہ اقدام چھوٹے تاجروں کے نام پر دراصل بڑے کاروباری افراد کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے، محمود حامد شائع 07 جون 2026 10:42am
کاروبار اور معیشت کیمیکلز اینڈ ڈائز ایسوسی ایشن کا جی ایس ٹی کی شرح میں کمی کا مطالبہ کاروبار دوست بجٹ انتہائی ضروری، سخت ٹیکس پالیسیاں کاروبار کو غیر رسمی معیشت کی طرف دھکیل رہی ہیں، سلیم ولی محمد شائع 05 جون 2026 04:27pm
مارکٹس بجٹ 27-2026: فباٹی کا حکومت سے خصوصی صنعتی پیکیج کا مطالبہ عالمی کشیدگی اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث صنعت اور برآمدات کے لیے چیلنجز میں مسلسل اضافہ ہو رہا، شیخ تحسین شائع 05 جون 2026 04:19pm
کاروبار اور معیشت حکومت سے ایس ایم ای سیکٹر کو فروغ دینے کا مطالبہ سمیڈا کی بندرگاہی چارجز، برآمدی سہولت، ٹیکس میں ریلیف اور توانائی کی لاگت سے متعلق متعدد اہم تجاویز شائع 05 جون 2026 04:16pm
کاروبار اور معیشت انٹربینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید بہتر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.41 روپے پر بند شائع 05 جون 2026 04:04pm
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا