کھیل
پشاور زلمی نے مصباح الحق کو پی ایس ایل 11 کے لیے بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا
- سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر اپنے ساتھ اعلیٰ ترین سطح پر قیادت کا وسیع تجربہ لائے ہیں




































