BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

فیصل بینک اور اوینزا سلوشنز میں ڈیجیٹل اشتراک مستحکم

  • دونوں اداروں کی قیادت کا باہمی تعاون کے ذریعے جدت اور ڈیجیٹل تبدیلی کے فروغ کے عزم کا اعادہ
شائع اپ ڈیٹ

ملک کے نمایاں اور جدید اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے ڈیجیٹل بینکاری کے شعبے میں اوینزا سلوشن سے اسٹریٹجک شراکت داری کو مستحکم بنایا ہے۔

فیصل بینک کا ڈیجیٹل بینکاری پلیٹ فارم صارفین کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے جدید، صارف دوست اور انٹیلی جنٹ ٹیکنالوجی پر مبنی سہولتیں فراہم کرتا ہے۔ اوینزا سلوشنز کے سی آر ایم اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کی معاونت سے بینک نے اپنے ڈیجیٹل فرسٹ وژن کو فروغ دینے میں نمایاں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔

حال ہی میں فیصل بینک کے ہیڈ آفس میں منعقدہ تقریب میں اوینزا سلوشنز کے نئے موبائل بینکاری پلیٹ فارم کے ذریعے 100 ملین ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز مکمل ہونے کا جشن منایا گیا۔ اس موقع پر دونوں اداروں کی اعلیٰ قیادت اور اہم ٹیم اراکین موجود تھے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دونوں اداروں کی قیادت نے باہمی تعاون کے ذریعے جدت اور ڈیجیٹل تبدیلی کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی اسمارٹ حل متعارف کرانے کے لیے جدید ”سینڈ باکس“ ماحول کے قیام کے امکانات کا جائزہ لینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

Comments

200 حروف