پاکستان
حکومت کا کرغزستان سے کوئلہ درآمد کرنے پر غور
- جمہوریہ کرغیزستان میں پاکستان کے سفیر کی نائب وزیر توانائی تالیبیک بیگازیف سے ملاقات ، دونوں ممالک کے درمیان توانائی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال









































