کاروبار اور معیشت
فنانس ڈویژن نے پبلک فنانس مینجمنٹ ایکٹ 2019 کا نیا ترمیمی ورژن جاری کر دیا
- اس قانون کا مقصد سرکاری مالیات کے انتظام کو بہتر بنانا، مالیاتی پالیسی کی تشکیل اور اس کے نفاذ میں وضاحت لانا، اداروں کی ذمہ داریوں کا تعین کرنا ہے








































