پاکستان حکومت کا توانائی صورتحال کا جائزہ، ڈیزل کے ذخائر 24 دن کے لیے کافی پیٹرول کے ذخائر بھی تسلی بخش سطح پر موجود ہیں شائع 19 مارچ 2026 09:36am
کاروبار اور معیشت حکومت کی نیا پاکستان سرٹیفکیٹس رولز میں ترامیم کی تجویز مالیاتی ڈویژن کی بیرونی مالیاتی ونگ نے ایک مسودہ نوٹیفکیشن میں یہ ترامیم شائع کی ہیں اور عوامی رائے کے لیے جاری کیا ہے شائع 17 مارچ 2026 09:39am
پاکستان تیل کی درآمدات کے ذرائع میں تنوع پیدا کرنے کی ضرورت پر زور مارچ کے لیے تمام ضروریات مکمل طور پر محفوظ ہیں، اجلاس میں بریفنگ شائع 17 مارچ 2026 09:30am
کاروبار اور معیشت ملک میں نقد رقم کی آمد میں تقریباً 50 فیصد کمی، ہوائی سفر میں خلل وجہ قرار یہ تبدیلی وقتی طور پر بینکنگ چینلز کے ذریعے ریمیٹنس میں اضافہ کر سکتی ہے، ملک بوستان شائع 15 مارچ 2026 10:43am
مارکٹس پاکستان کے موبائل فون درآمدات جولائی تا فروری 29.6 فیصد اضافے سے 1.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں روپوں کے لحاظ سے موبائل فون کی درآمدات کی مجموعی مالیت 364 ارب 68 کروڑ 40 لاکھ روپے تک پہنچ گئی شائع 14 مارچ 2026 11:41pm
پاکستان پنشن سسٹم میں اصلاحات، پاکستان کی ایشیائی ترقیاتی بینک سے 500 ملین ڈالر قرض کے لیے پروگرام کی تجویز پروگرام فی الوقت تجویز کردہ مرحلے میں ہے شائع 14 مارچ 2026 11:03am
پاکستان وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا اشارہ دیدیا اگر مشرق وسطیٰ میں تنازع طویل ہو گیا تو پیٹرول کی قیمتیں ممکنہ طور پر 500 روپے فی لیٹر تک جا سکتی ہیں شائع 13 مارچ 2026 08:59am
پاکستان مشرق وسطیٰ کے تنازع سے پاکستان کو ترسیلات زر میں کمی کا خطرہ طویل جنگ پاکستان کے لیے مالی سال 2025-26 کے دوران متوقع 42 ارب ڈالر کی ترسیلات زر کے ہدف کے لیے خطرات پیدا کر سکتی ہے شائع 12 مارچ 2026 09:12am
کاروبار اور معیشت جاز نے نیلامی میں 239.375 ملین ڈالر مالیت کا 190 میگاہرٹز اضافی اسپیکٹرم حاصل کر لیا پاکستان کے تقریباً 40 فیصد صارفین کو اب بھی فورجی تک رسائی حاصل نہیں شائع 10 مارچ 2026 05:19pm
ٹیکنالوجی پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا آغاز جاز ، زونگ اور یوفون سمیت 3 ٹیلی کام آپریٹرز اس نیلامی میں حصہ لے رہے ہیں شائع 10 مارچ 2026 11:13am
پاکستان خیبر پختونخوا رورل ایکسیسبیلیٹی پروجیکٹ، ورلڈ بیبک کا پیش رفت پر اطمینان کا اظہار یہ منصوبہ صوبے کے منتخب اضلاع میں اسکولوں، صحت کی سہولیات اور مارکیٹوں تک محفوظ اور موسمیاتی طور پر مضبوط دیہی رسائی کو بہتر بنانے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے شائع 08 مارچ 2026 10:15am
کاروبار اور معیشت ٹرانسپورٹرز نے کرایے 20 فیصد تک بڑھا دیے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 300 سے 600 روپے تک اضافہ ہوا ہے شائع 08 مارچ 2026 09:33am
پاکستان ای سی سی: پاور سیکٹر کیلئے اصلاحاتی پیکیج، مختلف وزارتوں کیلئے 9.7 ارب روپے کی گرانٹس منظور وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس شائع 07 مارچ 2026 11:00am
پاکستان جنگ کے اضافی اخراجات بیرونی مالیاتی کھاتے پر دباؤ بڑھا سکتے ہیں، کابینہ کمیٹی نے خبردار کردیا وفاقی وزیر خزانہ اور محصولیات محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں توانائی کے شعبے میں موجودہ پیش رفت کا جائزہ لیا گیا شائع 06 مارچ 2026 09:24am
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ اگر صورتحال مستحکم نہ رہی تو خطے میں ایندھن کی کمی کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے، سیکٹری پیٹرولیم شائع 03 مارچ 2026 09:32am
کاروبار اور معیشت پنجاب ہاؤسنگ اسکیم، ورلڈ بینک نے نفاذ میں مشکلات کی نشاندہی کردی مارچ 2022 میں منظور ہونے والا یہ پروگرام 208.16 ملین ڈالر پر مشتمل ہے شائع 01 مارچ 2026 12:54pm
مارکٹس پی ٹی اے نے پری پیڈ موبائل بیلنس کی میعاد ختم کرنے کی تجویز پیش کردی مشاورت کے ذریعے جاری کیے گئے مسودے میں عوام اور صنعت سے 16 مارچ 2026 تک رائے طلب کی گئی ہے شائع 27 فروری 2026 09:51pm
کاروبار اور معیشت یوفون اور ٹیلی نار کے انضمام کا عمل آخری مرحلے میں، فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی بھی قریب حکومت کا اس عمل سے 634 ملین ڈالر سے زائد کی ممکنہ آمدنی حاصل کرنے کا ہدف شائع 26 فروری 2026 04:02pm
یوفون اور ٹیلی نار کے انضمام کا عمل آخری مرحلے میں، فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی بھی قریب حکومت کا اس عمل سے 634 ملین ڈالر سے زائد کی ممکنہ آمدنی حاصل کرنے کا ہدف شائع 26 فروری 2026 04:02pm
پاکستان آئی ایم ایف سے مذاکرات کا آغاز پیر سے ہوگا، ہم مضبوط پوزیشن میں ہیں، وزیر خزانہ آئی ایم ایف جائزے میں پروگرام کے تحت طے شدہ تمام کارکردگی معیارات کا احاطہ کیا جائے گا، محمد اورنگزیب شائع 26 فروری 2026 08:41am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر